پیلے کینسر کے علاج کے لیے دوبارہ ہسپتال میں داخل
برازیل کے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی پیلے کو آنتوں کے کینسر کے علاج کے لیے پیر کے دن سے ساؤ پاؤلو کے ایک ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق البرٹ آئنسٹائن ہسپتال نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ ایڈسن آرنٹس ڈو نیسیمینٹو کی، جنہیں عرف عام میں ’پیلے‘…
گندم کے دانے اچانک چھوٹے ہونے کی وجہ کیا ہے؟
کوئٹہ – علی حسن منجھو "منجھو شوری” کے زمیندار ہیں، ان کا کہنا ہے کہ "رواں سال ہمیں سردی کا موسم اس طرح سے محسوس نہیں ہوا جیسا کہ اس قبل ہوا کرتا تھا۔ کیونکہ سردی میں لحاف وغیرہ لینے پڑتے ہیں لیکن اب کی بار ایسا نہیں تھا، جو ہمارے…
”دیکھیے میں نے ان روبوٹس کو ڈھونڈ نکالا ہے اور یہ رجنی کانت جیسے ہیں“ مریم اورنگزیب پھنس گئیں
اسلام آباد – پی ٹی آئی ملک کی وہ پہلی سیاسی جماعت ہے جو سوشل میڈیا کے ذریعے اپنا بیانیہ ناصرف پاکستان بلکہ بیرونِ ملک بسے ہزاروں پاکستانیوں تک پہنچانے میں دوسری جماعتوں سے کہیں آگے رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وزیر اعظم بننے سے پہلے عمران خان کے مخالفین…
عمران خان کی جانب سے تسلیم کی گئی پہلی غلطی، جو ان کے طرز حکومت کو واضح کرتی ہے
اسلام آباد – آنکھوں پر سیاہ چشمہ لگائے ہاتھ میں تسبیح لیے، ٹراؤزر شرٹ میں عمران خان بہت ریلیکس اور خوش باش دکھائی دے رہے تھے پیر کی دوپہر ایک بجے کے قریب بنی گالہ کے گیٹ نمبر ایک پر گارڈز کے پاس چند صحافیوں کے ناموں کے فہرست تھی جنہیں عمران خان سے…
فرانسیسی صدر میکروں کی تصویر کے چرچے کیوں ہیں؟
پیرس – فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں کی ایک تصویر ان دنوں فیشن کے حلقوں اور سیاست دانوں میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے تصویر میں ان کی شرٹ کے اوپر کے تین بٹن کھلے ہیں اور ان کے سینے کے بال دکھائی دے رہے ہیں صدارتی انتخابات کے دوسرے راؤنڈ کے دوران میکروں…
حوثی باغی جنگ میں بچوں کو استعمال نہ کرنے پر متفق، اقوام متحدہ. حوثیوں نے تصدیق نہیں کی
کراچی – ایران نواز حوثی باغیوں کی جانب سے سات سالہ خانہ جنگی کے دوران ہزاروں کم عمر بچوں کو جنگ کے لیے بھرتی کرنے کے بعد اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغی بچوں کی فوجی کا استعمال بند کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے…
چاغی: فائرنگ واقعات اور ہلاکت پر احتجاج
کوئٹہ – ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی کے افغان سرحد سے متصل علاقے ڈھک میں سیکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ کے ایک واقعے میں ڈرائیور حمیداللہ کی ہلاکت کے بعد احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ضلعے میں منگل کے روز سیاسی جماعتوں کی کال پر دالبندین اور چاگئے…
چین اور جزائر سلیمان میں معاہدے سے ہند بحرالکاہل میں امریکہ کی پریشانیوں میں اضافہ
چین اور جزائر سلیمان کے مابین ہونے والے سکیورٹی معاہدے پر امریکہ، جاپان، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس سے آسٹریلیا کے پاس بحر الکاہل کے جزائر میں سے ایک پر چینی اثر و رسوخ میں اضافہ ہو سکتا ہے وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکہ، جاپان،…