سری لنکا میں مظاہرے، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
کولمبو: سری لنکا میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پرپولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں سنگین معاشی بحران پرمختلف شہروں میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ دارالحکومت کے کولمبو کے نواحی علاقے…
چاغی میں مظاہرین پر فائرنگ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ضلع چاغی میں پاک افغان سرحد کے قریب ڈرائیور کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی ہے منگل کو…
نئی کابینہ کا اعلان، وزارتوں کی تقسیم پر حکمران اتحاد میں تحفظات موجود ہیں
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے بالآخر 33 رکنی وفاقی کابینہ تشکیل دے دی ہے تاہم حکمران اتحاد میں اس حوالے سے کچھ تلخیاں برقرار ہیں حسب توقع صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئی کابینہ کے ارکان سے حلف نہیں لیا اور یہ آئینی فریضہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی…
ٹائٹینک کے زندہ بچ جانے والے چھ ’گمنام‘ مسافروں کی کہانی
تمام جدید سہولتوں سے آراستہ برطانوی مسافر بردار بحری جہاز ٹائٹینِک جب 15 اپریل 1912ع میں بحرِ اوقیانوس میں غرق ہو رہا تھا تو اس پر سوار ہزاروں افراد جہاز پر سے ٹھنڈے برفیلے پانی میں گر رہے تھے اس ڈوبتے جہاز کی صرف ایک لائف بوٹ سمندر میں ڈوبنے سے ممکنہ…
ماحول کے تحفظ کے لیے صرف درخت لگانے کافی نہیں
11 نومبر 2019 کو ماحولیات کے حوالے سے باشعور ترکی کے عوام نے ملک بھر میں دو ہزار سے زائد مقامات پر 1.1 کروڑ پودے لگائے۔ محض کورم صوبے میں ایک گھنٹے کے اندر اندر تین لاکھ تین ہزار ایک سو پچاس درخت لگائے گئے اور یہ ایسا کارنامہ تھا، جو گینز بک آف ورلڈ…
اب غیرملکی بھی مکہ اور مدینہ میں جائیداد کے مالک بن سکیں گے
ریاض – سعودی وزارت سرمایہ کاری نے مملکت میں غیر ملکیوں کے لیے جائیداد کی ملکیت کے قانون میں اہم ترامیم جاری کی ہیں العربیہ نیٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزارت سرمایہ کاری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قانون ملکیت میں ترمیم کے حوالے سے عوام کے…
امریکا شہباز شریف حکومت کے ساتھ قریبی تعاون کا خواہاں ہے، نیڈ پرائس
واشنگٹن – امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی حکومت کے ساتھ قریبی تعاون کا خواہاں ہے آج پریس بریفنگ کے دوران سینئر امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ ہم…
امریکا کے ایک ہی اسکول کے سو سے زائد طلبہ کو دماغ کا کینسر
نیوجرسی – امریکا سے ایک انتہائی افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے، جہاں ایک ہی ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے ایک سو سے زیادہ لوگوں میں میں دماغ کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دماغی کینسر میں مبتلا ہونے والے تمام افراد پہلے…