پولینڈ کے غوطہ خوروں نے دنیا کا آٹھواں عجوبہ دریافت کرلیا
وارسو : پولینڈ کے غوطہ خوروں نے دوسری جنگ عظیم میں سمندر برد ہوجانے والے دنیا کے آٹھویں عجوبے کو دریافت کرلیا ہے، جسے باہر نکالنے کے لیے آج سے کارروائی کا آغاز کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق برطانوی ویب سائٹ دی مرر نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ…
ایک تصویر ایک کہانی (18)
آج جو تصویر آپ سے شیئر کر رھا ہوں، یہ بمبئی کے گورنر سر لیسلی ولسن (Sir Leslie Orme Wilson-(1876-1955) کی ہے. آج کی کہانی اس کے نام سے جڑے ایک اھم اور تاریخی ادارے کی ہے۔ جسے لوگ ”جناح کورٹس“ کے نام سے جانتے ہیں۔ جناح کورٹس کا اصل نام ”کیسلی ولسن مسلم…
شوگر کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی انسولین کی تاریخ
یہ سنہ 1922 کی بات، لگ بھگ ایک صدی پہلے کی… یونیورسٹی آف ٹورنٹو کے سائنسدان ہسپتال کے وارڈ میں داخل ہوئے۔ اس وارڈ میں موجود تمام بچوں کو شوگر تھی، بیماری کی شدت کی وجہ سے سب بچے کوما کی حالت میں تھے ۔ پاس ہی بیٹھے ان بچوں کے والدین ان کے مرنے…
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، اسلامی تاریخ کا روشن باب.
عمر فاروق رضی اللہ عنہ، وہ عظیم المرتبت شخصیت ہیں، جن کے لیے حیدرِ کرار علی رضی اللہ عنہ نے منبر پر بیٹھ کر فرمایا: ان دونوں سے وہی محبت کرے گا جو صاحبِ فضیلت ہوگا اور ان دونوں سے وہی بغض و عداوت رکھے گا جو بدبخت اور دین سے نکلنے والا ہوگا، کیونکہ…
بابلی تختی میں قدیم پروٹو میتھ کی حیرت انگیز دریافت نے کئی دعووں کو غلط ثابت کر دیا
نیو ساﺅتھ ویلز: موقر ریسرچ جرنل ’’ہسٹوریا میتھمیٹیکا‘‘ اور ’’فاؤنڈیشنز آف سائنس‘‘ کے آن لائن شائع ہونے والے تازہ شمارے میں ایک تازہ اور حیرت انگیز تحقیق کے نتائج کی تفصیلات دی گئی ہیں، جن کے مطابق چکنی مٹی سے بنی قدیم تختی (ٹیبلٹ) سے ایک بار پھر یہ…
1857 کی جنگ آزادی میں کراچی کا کردار (تیسری اور آخری قسط)
چوتھے، جنہیں توپ سے اُڑانا تھا، وہ انقلابیوں کے لیڈر رام دین پانڈے تھے۔ انہیں ۲۳ ستمبر ۱۸۵۷ کو اسی جگہ توپ کے سامنے باندھ کر اُڑایا گیا۔ اس طرح باقی ماندہ گرفتار ہونے والے ۲۵ سپاہیوں کو کورٹ مارشل کرکے فوج سے نکالا گیا۔ انہیں انڈیمان جزیرے کی طرف کالے…
کراچی: ساحل اور ماہی گیری
کنارے آبِ شیریں کے ہوں یا شوریدہ پانیوں کے، جہاں جہاں تک گئے وہاں حیات کو پنپنے میں مدد دی۔ اگر سمندر نہ ہوتا تو شاید کچھ بھی نہ ہوتا، سمندر اس دیوتا کی طرح ہے جو فقط دینا جانتا ہے۔ بادل، بارشیں اور گلیشیئر سب اس لیے ہیں کہ سمندر ہے۔ یہ فطرت کی…
1857 کی جنگ آزادی میں کراچی کا کردار (دوسری قسط)
1857ع کی جنگ کی شروعات شمالی ہندستان کے شہر میرٹھ سے ہوئی اور پورے ہندستان میں پھیل گئی. جھانسی کی رانی ، انگریز فوج کے باغی سپاہی منگل پانڈے اس تحریک میں پیش پیش تھے۔ اُس وقت سندھ بھی اس ہلچل میں پیچھے نہیں رہا۔ قبل ازیں بیان کردہ کراچی بغاوت سے پہلے…