کراچی میں ڈاکو راج، نجی بینک کے درجنوں لاکرز لوٹ لئے گئے
سخی حسن کے قریب نجی بینک میں نقب زنی کی واردات ہوئی ہے. نامعلوم ملزمان درجنوں بینک لاکرز سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے گئے، جس میں نقدی، طلائی زیورات سمیت دیگر قیمتی دستاویز بھی شامل ہیں پولیس کے مطابق ملزمان نے رات گئے واردات کی، بینک میں گُھسنے والے…
ایک تصویر، ایک کہانی-11
میں ایک گمنام باغی کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہا ہوں.. یہ ایک باغی قادو مکرانی کی قبر کی تصویر ہے. یہ سن 1975ع کی بات ہے، میں ایس۔ایم سائنس کالج میں سال اوّل کا طالب علم تھا، لیاری کے جاکی محلہ میں اپنے بڑے ماموں ﷲ بخش اور چھوٹے ماموں علی محمد کے ہاں…
ایک تصویر ایک کہانی-10
میں کتابوں کی دوکان پر جس شخص کے ساتھ بیٹھا ہوں، یہ "عباسی کتب خانہ جھونا مارکیٹ” کے مالک حبیب حسین عباسی ہیں۔آج اس تاریخی کتب خانہ پر بات کریں گے. یہ تب کی بات ہے، جب میرے والد صاحب سبزی منڈی میں کام کرتے تھے اور ان کی رہائش لیمارکیٹ میں…
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻗﻮﻧﺼﻠﯿﭧ ﻧﮯ کیاماڑی ﮐﯽ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﺩﯼ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻗﻮﻧﺼﻠﯿﭧ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺍﮨﻢ ﺑﻨﺪﺭ ﮔﺎﮦ کیاماڑی ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻗﻮﻧﺼﻠﯿﭧ ﻧﮯ 1955ع ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻨﭽﯽ ﮔﺌﯽ کیاماڑی ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﯿﺞ ﭘﺮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯽ ﻗﻮﻧﺼﻠﯿﭧ ﻧﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﮯ ﮐﯿﭙﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ہے "ﮐﯿﺎ ﺁﭖ کیاماڑی ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ؟…
ایک تصویر ایک کہانی-11
آج جو تصویر آپ سے شیئر کر رہا ہوں، وہ بمبئی کے گورنر سر لیسلی ولسن (Sir Leslie Orme Wilson-(1876-1955) کی ہے. آج کی کہانی اس کے نام سے جڑے ایک اہم اور تاریخی ادارے کی ہے، جسے لوگ "جناح کورٹس” کے نام سے جانتے ہیں۔ جناح کورٹس کا اصل نام…
مصنوعی غار اور مایا تہذیب کے شکستہ آثار والے 150 فٹ گہرے سوئمنگ پول کی سیر
آج کل پولینڈ کے دارالحکومت میں 150 فٹ گہرے سوئمنگ پول کے چرچے ہیں، جو زیر زمین مصنوعی غاروں اور مایا تہذیب کے شکستہ کھنڈرات پر مشتمل ہے تفصیلات کے مطابق پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں ’ڈیپ اسپاٹ‘ نامی ایک سوئمنگ پول ہے، جس میں آٹھ ہزار مکعب پانی ہے جو کہ…
ایک تصویر ایک کہانی-10
آج جس تصویر کی کہانی ہے، وہ بندر روڈ پر قائم ایک دھرم شالے کی ہے. دھرم شالاؤں، مسافر خانوں اور قافلہ سرائے کا تصور بہت پرانا ہے ، اکثر پرانے تجارتی راستوں میں قافلہ سرائے ہوتے تھے، جہاں ضرورت کی ہر چیز میسر ہوتی تھی، جن کو سندھی میں لانڈھی بھی کہا جاتا…
اسپین, مسلمانوں کا ہزاروں سال قدیم قبرستان دریافت
اسپین کے حکام نے کھدائی کے دوران مسلمانوں کا ہزاروں سال قدیم قبرستان دریافت کیا ہے. تفصیلات کے مطابق ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسلمانوں کا قدیمی قبرستان اسپین کے شمال مشرق میں واقع ٹوسٹے نامی قصبے میں زیر زمین سرنگ کی…