1857ع کی جنگ آزادی میں کراچی کا کردار (پہلی قسط)
ہفتہ 13 ستمبر 1857ع کی شب ساڑھے دس بجے کے قریب ایک مقامی فوجی صوبیدار اور جمعدار رات کے گھپ اندھیرے میں اپنی بیرکوں سے نکل کر، اِدھر اُدھر نظریں رکھتے ہوئے احتیاط سے کمانڈنگ افسر کے بنگلے پر پہنچتے ہیں. صوبیدار کمانڈنگ افسر کے بنگلے پر کھڑے گارڈ کو کہتا…
پروٹوکول کی تاریخ: احساس برتری جتانے کا ذریعہ
یہ 1789ع کی بات ہے، جب مغربی ملک فرانس میں غربت، تنگدستی، بھوک اور افلاس سے تنگ آئے ہوئے لوگوں نے معاشی اونچ نیچ اور فرق کے خلاف بغاوت کر دی اور فرانس میں خونی انقلاب برپا ہوا بغاوت کے دوران فرانس کے بادشاہ لوئی شانزدہم کو محافظوں نے خبردار کیا کہ محل پر…
دریائے سندھ کا نام کیسے پڑا؟
▪️ایک: بہت سے لوگوں کے لیے یہ بات نئی ہوگی کہ دریائے سندھ کا شمار پانی کے بہاؤ کے حوالے سے دنیا کے بڑے دریاؤں میں ہوتا ہے، جس میں بہنے والے پانی کی مقدار دریائے نیل سے دوگنی ہے۔ شاید لوگ یہ بھی نہ جانتے ہوں کہ انڈیا کا نام انڈس سے لیا گیا…
ارطغرل غازی پر علامہ محمد اقبال کی خواہش پر چراغ حسن حسرت کی لکھی گئی تاریخی کتاب
پاکستان میں کئی سال سے ترکی کے مختلف ڈراموں کو اردو ڈبنگ کے ساتھ چینلز پر نشر کیا جارہا ہے مگر جو مقبولیت ارطغرل غازی کو ملی ہے، اس کی مثال نہیں ملتی۔ دنیا کے متعدد ممالک میں نشر ہونے کے بعد اب یہ پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر کیا جارہا ہے، جو ایک ایسے…
’’ڈملوٹی کے کنوئیں‘‘ کراچی کے قدیم دور کے آبی منصوبے
انگریز دور میں سال 1865ء میں شہر میں پانی کی قلت کے باعث میونسپل کمیشن نے ایک قرار داد کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیا کہ میونسپلٹی کو قرض دیا جائے، تاکہ دریائے سندھ سے ایک نہر کھود کر پانی کراچی تک لایا جاسکے۔ برطانوی حکومت نے قرض دینے سے انکار کردیا مجبور…
لاڑکانہ قدیم عاقل گوٹھ، جو سات مرتبہ اجڑا اور اتنی ہی بار آباد ہوا
عاقل گوٹھ ضلع لاڑکانہ کا دو سو سال پرانا گاؤں ہے۔ یہ گاؤں دریائے سندھ کے سیلابی ریلوں کی وجہ سے سات مرتبہ اجڑا اور پھر دوبارہ آباد ہوا۔ آخری مرتبہ اسے 1933ء میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت بسایا گیا۔ یہ گاؤں لاڑکانہ شہر سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر…
جُنگشاہی کے پہاڑ میں کئی میل لمبی قدیم غار دریافت
کھدائی کے دوران جُنگشاہی کے پہاڑ میں کئی میل لمبی غار دریافت ہوئی ہے، جسے قدرت کا ایک شاہکار قرار دیا جا رہا ہے موجودہ شہر جُنگشاہی سے لگ بھگ سات کلومیٹر کے فاصلے پر کئی چھوٹے بڑے پہاڑ موجود ہیں ان پہاڑوں میں سے ایک "مارُو جو جبل” کے نام سے…
بھارتی ریگستان میں دنیا کی سب سے بڑی ارضی ڈرائنگ دریافت
راجستھان: بھارتی تھر اور راجستھان کے میدانی علاقے میں زمین پر کھینچی گئی لکیروں کو جب بلندی سے دیکھا گیا تو ان پر ایک ڈیزائن کا گمان ہوا اور اسے زمین پر بنایا گیا سب سے بڑا خاکہ یا ڈرائنگ کہا گیا ہے جسے سائنسی زبان میں ’جیوگِلفس‘ کہا جاتا ہے ماہرین کا…