ناکارہ بنانے کی کوشش میں دوسری جنگ عظیم کا بم پھٹ گیا
پولینڈ میں دوسری جنگ عظیم کے دوران گرائے گئے بم کو زیر آب ناکارہ بنانے کی کوشش کی جارہی تھی کہ اچانک بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق پولینڈ میں دوسری جنگ عظیم کے دوران پھینکا گیا بم دریافت ہوا تھا یہ بم 1943ع…
ناروے میں مسلمان فاتح صلاح الدین ایوبی کا دن کیوں منایا جاتا ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ ناروے میں، جو کہ ایک عیسائی ملک ہے، آخر کیوں بارہویں صدی کے اس مسلمان فاتح سلطان صلاح الدین ایوبی کا دن منایا جاتا یے، جس نے عیسائیوں کو شکست دے کر یروشلم حاصل کیا تھا؟ ٹھیک 833 برس قبل، وہ دو اکتوبر 1187ع کی تاریخ اور جمعے کا دن…
ایک تصویر ایک کہانی: 9
آج جس تصویر کی کہانی ہے اُسے عرف عام میں ریڈیو پاکستان کی عمارت کہتے ہیں. بندر روڈ پر رچمنڈ وٹرنری ھاسپٹل کے ساتھ بندر کی طرف جاتے ہوئے، بائیں ہاتھ پر اس عمارت کے بارے میں کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ دراصل ضلع لوکل بورڈ کراچی کے آفس کی عمارت ہے، اس کے…
قدرتی ماحول کا تحفظ ناگزیر: انسان تاریخ کے پرخطر ترین موڑ پر کھڑا ہے
اقوام متحدہ کے حیاتیاتی تنوع کے کنوینشن کی سیکرٹری الزبتھ کا کہنا ہے کہ دنیا میں بگڑتے ہوئے حیاتیاتی توازن اور قدرتی ماحول کا بچاؤ فوری اقدامات کے ذریعے ہی ممکن ہے کیونکہ اب ہم مزید دیر کے متحمل نہیں ہو سکتے، پہلے ہی قدرتی ماحول کو بہت نقصان پہنچ چکا ہے۔…
ایک تصویر، ایک کہانی (7)
ﻣﻮﺭﺧﮧ یکم ﻓﺮﻭﺭﯼ 2018ع ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮫ ﺑﻨﺪ ﻣﺮﺍﺩ ﮐﺎ ﻭﺯﭦ ﮐﯿﺎ، ﺍﺱ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ بھوت ﺑﻨﮕﻠﮧ ﻧﻈﺮ ﺁ رہا ﮨﮯ، ﯾﮧ ﺿﻠﻊ ﻟﻮﮐﻞ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﺎ ﺭﯾﺴﭧ ہاؤﺱ ﮨﮯ. ﯾﮧ ﺭﯾﺴﭧ ہاؤس ﺳﻦ 1930ع میں ﻣﮑﻤﻞ ہوا ﺗﮭﺎ. ﺟﺐ ﺳﺎﺋﯿﮟ ﺟﯽ ﺍﯾﻢ ﺳﯿﺪ ﺿﻠﻊ ﻟﻮﮐﻞ ﺑﻮﺭﮈ کے…
دیرنکویو, ترکی کا ایک چھ منزلہ زیرِ زمین شہر
ترکی کا صوبہ نیویشیر (نوشہر) اپنے آثارِ قدیمہ کی وجہ سے مشہور ہے، اس صوبے میں ترک دارالحکومت استنبول سے تقریباً 750 کلومیٹر جنوب مشرق میں ایک شہر واقع ہے، جو ’’دیرنکویو انڈرگراؤنڈ سٹی‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے. یہ شہر ضلع دیرنکویو میں ہے یہ شہر طویل عرصے…
موہن جو دڑو کیوں تباہ ہوا؟
آپ یہ تو جانتے ہی ہونگے کہ آثار قدیمہ کے ماہرین کافی عرصے سے اس مفروضے پر غور کرتے رہے ہیں کہ شاید آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمیٹ چینج) موہن جودڑو اور اس سے وابستہ وادیء سندھ کی تہذیب کے خاتمے کی وجہ بنی تھی؛ تو اب یہ بھی جان لیجئے کہ محققین کو…
ایک تصویر، ایک کہانی (6)
یہ تصویر ، جس میں آپ کا یہ جپسی کھڑا ہے، اپنے دور کی منگھو پیر کی مشہور برفت چوکنڈی ہے ، جس پر انگریز تاریخ دانوں کے علاوہ ڈاکٹر کلیم لاشاری ، شیخ خورشید حسن ، علی احمد بروھی ، بدر ابڑو اور اس ناچیز نے بھی لکھا ھے. آج 30 جنوری 2018ع کو…