کراچی: دس ہزار سے زائد مشتبہ افراد کی مسلسل نگرانی کا منصوبہ
کراچی – کراچی پولیس کی کارکردگی کے سبب سندھ حکومت پر ہونے والی سخت تنقید کے بعد انہوں نے کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کےلیے توانا کوششیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نئی حکمت عملی کے تحت مجرمانہ ریکارڈ رکھنے…
روس کا یوکرین پر حملہ، دفاعی اثاثے تباہ کرنے کا دعویٰ، کئی ہلاک، یوکرین میں مارشل لا نافذ
ماسکو – صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین کے مشرق میں فوجی آپریشن کے حکم کے بعد یوکرین کے دارلحکومت سمیت مختلف شہروں میں روسی افواج نے میزائل برسائے اور فوجیں اتاریں جبکہ کیف نے ملک بھر میں مارشل لا نافذ کردیا ہے غیر ملکی خبررساں اداروں کی…
نور مقدم قتل کیس: والدین بری، ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی
اسلام آباد – نور مقدم قتل کیس میں عدالت نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے جبکہ والدین کو بری کر دیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کے سابق سفیر شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ جمعرات کو سنایا…
کیا روس یوکرین تنازع عالمی جنگ میں تبدیل ہو سکتا ہے؟
کراچی – یوکرین روس تنازع بڑھتے بڑھتے جنگ کے دہانے پہنچ چکا ہے، ان حالات میں ہر ذہن میں یہی سوال ہے کہ کیا ہم تیسری عالمی جنگ کی ابتدا دیکھ رہے ہیں؟ روس کی یوکرین میں حالیہ کارروائیاں، روسی رہنماؤں کے بیانات اور مغربی رہنماؤں کے جوابی بیانات اور روس…
بھارتی سپریم کورٹ کا "گنگو بائی کاٹھیا واڑی”کا نام تبدیل کرنے کا مشورہ
بھارتی سپریم کورٹ نے فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے جلد ریلیز ہونے والی فلم ’گنگو بائی کاٹھیا واڑی‘ کا نام تبدیل کریں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’گنگو بائی کاٹھیا واڑی‘ کے خلاف سپریم کورٹ سمیت ملک کی دیگر…
پانی میں آلودگی بتانے والا دستی ڈی این اے کمپیوٹرمتعارف
الینوائے: دنیا بھر میں آلودہ پانی کی شناخت کرنے والے بہت سے فلٹرموجود ہیں لیکن اب اصل ڈی این اے کی بنیاد پر ایک بہت دلچسپ واٹرسینسربنایا گیا ہے لیکن وہ آلودگی کا اظہار کمپیوٹر کی زبان میں کرتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق الینوائے کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی…
اسپین کے مظالم کی نشانی
بولیویا: بولیویا کے ایک کانکن نے سینگوں والی شیطانی کھوپڑیاں اور دیگر پراسرار جانور اپنے گھروں کی دیواروں پر تعمیر کئے تھے۔ لیکن اب مقامی افراد اس سے خوف کھانے لگے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ شاید اس گھر میں جادوئی اور شیطانی عمل بھی ہوتے ہیں۔ یہ مکان ایل…
روسی صدر نے یوکرین پر ‘فوجی آپریشن’ کا حکم دے دیا۔ یوکرین میں ایمرجنسی نافذ
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے مشرق میں موجود علیحدگی پسندوں کے دفاع کے لیے فوجی آپریشن کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق انہوں نے صبح 6 بجے سے کچھ دیر پہلے ٹیلی ویژن پر ایک حیران کن بیان میں کہا ‘میں نے فوجی آپریشن کا…