’باسی کھانا کھانے کے بعد مہلک بیماری کی وجہ سے انگلیاں اور ٹانگیں کٹوانا پڑیں‘
لندن – فریج میں رکھا بچا کھچا کھانا کھانے سے اُنیس سالہ طالب علم ممکنہ طور پر مہلک مرض میں مبتلا ہو گیا، جس کے بعد اس کی دونوں ٹانگیں اور تمام کی تمام دس انگلیاں کاٹنی پڑ گئیں ڈاکٹر اور یوٹیوبر برنرڈ شو جو آن لائن چبی ایمو کے نام سے جانے جاتے ہیں،…
روس کا یوکرین پر حملے کا خدشہ، تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل کے قریب جا پہنچی
کراچی – خام تیل پیدا کرنے والے بڑے ملک روس کی جانب سے یوکرین کے دو علیحدگی پسند علاقوں میں فوج بھیجنے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک سو ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئیں عالمی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق کھلتے…
مستقبل میں پیمنٹ بیسڈ ہونے پر بھی آپ آفلائن رہ کر مفت میں ورڈل گیم کیسے کھیل سکتے ہیں؟
کراچی – ورڈل وہ آن لائن بزل گیم ہے، جو حالیہ مہینوں میں بہت زیادہ مقبول ہوئی ہے۔ دنیا بھر میں کروڑوں افراد روزانہ اس گیم میں پانچ حروف پر مشتمل لفظ کو بوجھنے کی کوشش کرتے ہیں اور آدھی رات کے بعد نئی گیم دستیاب ہوتی ہے اس گیم کو جنوری کے آخر میں…
ماہی گیروں نے کراچی بندرگاہ بند کردی، درآمد و برآمد مکمل منقطع
کراچی – ماہی گیروں کے احتجاج کی وجہ سے کراچی بندرگاہ بند کردی گئی ہے، جب کہ ایکسپورٹ امپورٹ مکمل منقطع ہوگئی اطلاعات کے مطابق ماہی گیروں اور وزارت میری ٹائم کے درمیان مزاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے ہیں ، جس کے بعد ماہی گیروں نے مطالبات منوانے کے لیے…
ہاتھی اور چوہے کی لڑائی میں گھاس کا نقصان
دنیا میں سب سے زیادہ قدرتی گیس فروخت کرنے والا ملک روس ہے۔اس کے بعد قطر اور ناروے کا درجہ ہے۔سب سے زیادہ تیل فروخت کرنے والا ملک امریکا ہے۔اس کے بعد روس اور سعودی عرب کا درجہ ہے روسی ادارہ گیزپروم یورپ کی پینتیس فیصد گیس ضروریات پوری کرتا ہے۔سب سے بڑا…
ٹیکسی والے کے ارمانوں کا خون۔۔۔
ابھی ایک ویڈیو کلپ دیکھ رہا تھا جو کسی چینل کے رپورٹر کا تھا۔ اس نے ایک ٹیکسی والے سے پٹرول پمپ پر پوچھا: حالات کیسے چل رہے ہیں؟ شاید وہ پٹرول کی قیمت بڑھنے پر اس کے تاثرات جاننا چاہ رہا تھا۔ اس نے جونہی مائیک آگے کیا تو اس نوجوان کا حوصلہ جواب…
روس یوکرین تنازع کے عروج کے وقت عمران خان کا دورہ روس: پاکستان اس دورے سے کیا حاصل کر سکتا ہے؟
اسلام آباد – اس خصوصی تجزیاتی رپورٹ میں آپ موجودہ حالت کے تناظر میں وزیر اعظم پاکستان کے حالیہ دورہ روس کی اہمیت کے حوالے سے پڑھیں گے ، رپورٹ میں مندرجہ ذیل اہم ترین نکات شامل ہیں: ▪️خطے کی نازک صورتحال اور دورہ روس ▪️وزیر اعظم کے دورہ روس سے قبل…
روس، یوکرین تنازع کی جڑ ’دونیتسک اور لوہانسک‘ کا مسئلہ کیا ہے؟
کراچی – یوکرین، جو سوویت جمہوریہ بننے سے پہلے صدیوں تک روسی سلطنت کا حصہ تھا، آزادی حاصل کر لی کیونکہ سوویت یونین 1991 میں ٹوٹ گیا. یوکرین اپنی روسی وراثت کو مٹانے اور مغرب کے ساتھ تیزی سے قریبی تعلقات استوار کرنے کے لیے آگے بڑھا مشرقی یوکرین میں…