اسٹیٹ بینک کی جانب سے ’راست‘ کے تحت فرد تا فرد رقم کی مفت منتقلی کی سہولت متعارف
کراچی – پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو رقوم کی ادائیگی کا ایک ڈجیٹل نظام ‘راست’ کے تحت فرد تا فرد (پی 2 پی) رقم کی مفت منتقلی کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ اس نے بینکوں کو ملک میں…
ایف آئی اے کے لیے شہباز شریف کو گرفتار کرنا کتنا مشکل ہے؟
لاہور – پاکستان میں حکمران جماعت تحریک انصاف اپنے احتساب کے نعرے میں بظاہر انتہائی سنجیدہ دکھائی دیتی ہے۔ اس کی بڑی مثال وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا ’اپنا کام‘ پورا نہ کر سکنے کے سبب عہدے سے استعفیٰ دینا ہے واضح رہے کہ شہزاد اکبر کے…
کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی تاریخ کی پہلی ہڑتال کب ہوئی؟
کراچی – اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ہڑتالوں کا سلسلے کی ابتدا چند سو سالوں قبل ہوئی ہے، تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے اس کے برعکس انسانی تاریخ میں جو پہلی ہڑتال کا رکارڈ ملتا ہے، وہ قدیم مصر میں فرعون کے دور سے جُڑا ہے انسانی تاریخ میں سب سے پہلی ہڑتال…
طبی تعلیم کے لیے انسان نما مریض اور بیمار بچہ روبوٹ
میامی – میامی میں واقع گومرڈ سائنٹفک میں ایک کمرے میں انسانی شکل کا مریض بستر پر لیٹا ہے، جو عین اسی طرح بات کرتا ہے کہ گویا انسان پر فالج کا حملہ ہوا ہے دوسرے کمرے میں ایک بچہ روبوٹ ہے جس کا الٹراساؤنڈ لیا جاسکتا ہے اور اس کا خون بھی بہتا ہے۔…
مردوں کو گنج پن سے بچانے میں مددگار مؤثر علاج کی جانب پیشرفت
بالوں کا تیزی سے جھڑنا یا کسی جگہ سے گنج پن کی جھلک ایسا مسئلہ ہے، جس کا لگ بھگ 90 فیصد مردوں کو زندگی میں کسی نہ کسی شکل میں سامنا ہوتا ہے اس مسئلے کے ساتھ ساتھ بیشتر مردوں میں خود اعتمادی میں کمی، ذہنی بے چینی اور ڈپریشن جیسی علامات بھی ظاہر…
انسانی دماغ کے ایک حیرت انگیز میکنزم کی دریافت
کیلیفورنیا – انسانی آنکھیں مسلسل سامنے آنے والے مناظر کی بہت زیادہ تفصیلات حاصل کرتی رہتی ہیں اور دماغ کے لیے ان کا تجزیہ کرنا کوئی آسان کام نہیں ہوتا ایک طرف ہماری آنکھوں کے سامنے مسلسل تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں، جس کی وجہ روشنی اور دیگر عناصر ہوتے…
پاکستان کی بین المذاہب دستاویزی فلم نے ایک اور بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا۔
پاکستانی فٹبال کی دستاویزی فلم، بیٹیرفٹ نے چوتھے سالانہ گلوبل انڈیا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، ممبئی، انڈیا سے بہترین ہدایت کاری کا ایوارڈ جیت لیا- GIIFF، دنیا کے بہترین فلمی میلوں میں شمار ہوتا ہےأ پچھلے سال دسمبر میں پاکستان کی یہ منفرد بین المذاہب فٹ بال…
تین م کی کہانی
تمہاری پہلی چیخ مانو میری زندگی کی تجدید تھی. تمہارا سارا پہلا پل مجھے یاد ہے. وہ تمہارا پہلا دانت ہو، پہلا قدم یا اسکول کا پہلا دن، سب ابھی بھی میری یادداشت میں جھلملاتے ہیں. اللہ تعالیٰ نے اولاد بھی کیا چیز بنائی ہے. اولاد تو انسان کو اپنا آپ ہی بھلا…