پازیب (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
بازار میں ایک نئی طرح کی پازیب چلی ہے۔ پیروں میں پڑ کر وہ بڑی اچھی معلوم ہوتی ہے۔ اس کی کڑیاں آپس میں لچک کے ساتھ جڑی رہتی ہیں کہ پازیب کی گویا اپنی شکل کچھ نہیں ہے، جس پاؤں میں پڑے، اسی کے مطابق رہتی ہے۔ پاس پڑوس میں تو سب ننھی بڑی…
قدیم لوک داستان ’موکھی اور متارا‘
سرتاج الشعراء حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی ؒ کے ابیات میں کراچی کی قدیم لوک داستان ’’موکھی اور متارا‘‘ کا تذکرہ موجود ہے ۔ شاہ لطیف نے جو شاعری کی ہے، اس نے اس لوک داستان کو امر بنا دیا ہے۔ اگر بھٹائی اس لوک داستان کو اپنی شاعری میں خاص اہمیت نہ دیتے تو…
انسانی آنکھ کے ریٹینا میں سولر پینل لگا کر بینائی کی بحالی پر کیا پیش رفت ہوئی؟
’نیورو پروستھیٹک‘ Neuroprosthetics دنیا بھر میں تحقیق کا ایک ترقی پذیر شعبہ ہے، جس میں زندگی کے معیار کو بہت بہتر بنانے کی صلاحیت ہے۔ اس ابھرتے ہوئے سائنسی شعبے میں ایسے آلات کی تیاری پر کام ہو رہا ہے، جو انسان کے اعصابی نظام سے منسلک ہو کر غیر فعال…
ہمارے فیصلے عقلی ہوتے ہیں یا جذباتی؟
ہر انسان اپنے آپ کو عقل مند تصور کرتا ہے اور یہ سمجھتا ہے کہ اُس کے فیصلے عقلی ہوتے ہیں۔ اُسے یہ لگتا ہے کہ جو بات اُس کے ذہن میں نمودار ہو گئی ہے، وہ انسانی تاریخ میں کبھی بھی کسی دوسرے انسانی ذہن میں پیدا نہیں ہوئی ہے۔ جن نتائج تک وہ…
جب منگلا ڈیم کی تعمیر نے 80 ہزار افراد کو بے گھر کر دیا: ’ہمیں صرف ایک ہزار روپے مالی معاوضہ دیا گیا‘
’ہم نے اپنی آنکھوں کے سامنے پانی بلند ہوتے ہوئے دیکھا۔ شروع میں تو ہمیں کچھ سمجھ نہیں آیا کہ کیا ہو رہا ہے۔ ہم تو خوفزدہ ہو گئے تھے۔ جب پانی کی سطح بلند ہوئی تو نیا منظر نامہ ہمارے لیے اجنبی تھا۔‘ آج میں آپ کو 1960 کی دہائی میں پاکستان کے شمال…
سائنسدانوں کو خلا میں ایک پراسرار چیز سے ملنے والا ’انتہائی دلچسپ‘ سگنل کیا تھا؟
سائنسدانوں کو دور دراز کائنات سے آنے والا کشش ثقل کی لہر کا ’انتہائی دلچسپ‘ سگنل ملا ہے۔ خلائی وقت میں پیدا ہونی والی لہروں کا پتہ لگانے والے سائنسدانوں کو ملنے والے اس سگنل کے بارے میں مانا جاتا ہے کہ یہ اس وقت پیدا ہوا، جب نیوٹرون ستارہ کسی پراسرار شے…
دریائے سندھ کی جگمگاتی لہروں پر سندھ کا قدیم مندر ’سادھو بیلو‘
جھلسا دینے والی گرمی کے باوجود بھی سکھر میں جون کی ایک صبح بے حد ٹھنڈی اور ہوادار تھی۔ بندر روڈ کے ساتھ دریائے سندھ کے کنارے ایک چھوٹی سی کشتی ہچکولے کھا رہی تھی۔ ٹھنڈی صبح نے گہری سانس لی۔ بادبان کھلا، چپو چلنے لگا اور بھگوان داس کی پُرسوز آوازگونج…
یوٹیوب پر وہ ویڈیوز، جنہیں دیکھنے سے تفتیشی ادارے آپ کے پیچھے پڑ سکتے ہیں!
کیا آپ نے کبھی مذاق میں بھی یہ سوچا ہے کہ یوٹیوب پر آپ کی تلاش یا سرچ ہسٹری سرگزشت آپ کو کسی قسم کی فہرست میں ڈال سکتی ہے۔۔ اگر نہیں سوچا تو سوچ لیں جی ہاں، ایسی کوئی ویڈیو دیکھنا جو کسی حساس موضوع پر ہو، غیرمناسب ہو یا ریاست مخالف ہو تو…