اُڑان (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
اور ایک دن وہ سب کام دھندے چھوڑ کر گھر سے نکل پڑی۔۔ کوئی طے شدہ پروگرام نہیں تھا، کوئی سمبندھی بیمار نہیں تھا، کسی کا لڑکا پاس نہیں ہوا تھا، کسی عزیز کی موت نہیں ہوئی تھی، کسی کی لڑکی کی سگائی نہیں ہوئی تھی، کہیں کوئی سنت مہاتما نہیں آیا تھا، کوئی تہوار…
کیا ماضی کو بھلایا جا سکتا ہے؟
چلی کے آمر پنوشے نے، جس نے ایک جمہوری حکومت کا تختہ الٹا تھا، اپنے جابرانہ دورِ اقتدار میں اپنے مخالفوں کو پہلے ایک اسٹیڈیم میں قید کیا اور پھر ان پر علیحدہ علیحدہ مقدمات چلائے۔ انہیں قید خانوں میں رکھا، اذیتیں دیں اور انہیں قتل بھی کروایا۔ اقتدار سے…
سب سے پہلے ’بھارت ماتا کی جے‘ کا نعرہ لگانے والے مسلمان عظیم اللہ خان کون تھے؟
گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی، سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی، پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہلِ چمن، ’یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں‘۔۔ قمر جلالوی کی شہرہ آفاق غزل کا یہ شعر اپنے اندر کئی معنی سمیٹے ہوئے ہے، یہاں اس کا تذکرہ کیوں کیا گیا، ذیل کی کہانی میں…
ججوں کا خط اور ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل
4 اپریل 1979ء کی صبح آج بھی میرے ذہن میں نقش ہے۔ میں علی الصبح اسکول جانے کے لیے بیدار ہوا تو میں نے دیکھا کہ میری والدہ کی آنکھیں سرخ ہیں۔ انہوں نے زبان سے کچھ نہیں کہا مگر میں سمجھ گیا کہ وہ ہو گیا جو نہیں ہونا چاہیے تھا۔ میری والدہ نے…
تھرپارکر کے جین مندر اور وراثت کی حفاظت کا سفر
کٹے ہوئے پہاڑ اور کھنڈر نما مندروں کے بیچ ایک عجیب سی کیفیت پیدا ہوئی۔ میں کارونجھر کے پہاڑ کے بالکل سامنے جین مت کے مندر میں کھلے آسمان تلے بیٹھی ہوئی تھی۔ دھوپ بہت تیز تھی لیکن احساسِ ندامت اس سے بھی شدید تھا۔ میرا ایک ساتھی غصے سے بول پڑا، ”یہ ہمارا…
جیکی چن کے مداح ڈی آئی خان کے ’بے گھر‘ لڑکے نے سو عالمی ریکارڈ کیسے بنائے؟
عرفان محسود کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے۔ انہیں فلمیں دیکھنے کا بہت شوق تھا۔ ایک دن انہوں نے مشہور چینی اداکار جیکی چن کی فلم دیکھی تو وہ اس اداکار کے مداح بن گئے اس کے بعد عرفان نے جیکی چن کی مزید فلمیں دیکھنا شروع کیں۔ انہیں جیکی چن کے کراٹے بہت پسند…
گھر کے اندر زعفران اُگا کر پونے 12 لاکھ روپے ماہانہ کمانے کا نسخہ
انڈیا کے ایک باشندے نے نوئیڈا میں واقع اپنے گھر میں کشمیری زعفران اگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پینسٹھ سالہ ریٹائرڈ سرکاری افسر رمیش گیرا نے اپنے گھر میں چھوٹے سے رقبے پر زعفران اُگا کر ماہانہ ساڑھے تین لاکھ بھارتی روپے (پونے بارہ لاکھ پاکستانی روپے)…
عالاں (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
اماں ابھی دہی بلو رہی تھیں کہ وہ مٹی کا پیالہ لئے آ نکلی۔ یہ دیکھ کر کہ ابھی مکھن ہی نہیں نکالا گیا تو لسی کہاں سے ملے گی، وہ شش و پنج میں پڑ گئی کہ واپس چلی جائے یا وہیں کھڑی رہے۔ ’’بیٹھ جاؤ عالاں۔‘‘ اماں نے کہا، ’’ابھی دیتی ہوں۔۔۔ کیسی…