شارٹ کٹ اصل راستہ ہے، بس بدنام ہے۔
محنت میں عظمت ہوتی ہوگی لیکن شارٹ کٹ اپنی جگہ برابر عظیم ہے بلکہ محنت اس میں بھی برابر لگتی ہے، ہاں اسے سمارٹ محنت کہا جا سکتا ہے۔ شارٹ کٹ بے چارہ اتنا برا نہیں ہوتا، جتنا ہم نے اسے بدنام کر دیا ہے۔۔ اور اس سارے دھندے کے پیچھے اصل میں وہ لوگ…
نظام آلودہ تھا، اب تعفن زدہ ہو چکا!
چھ ججز کا خط منظر عام پر آتے ہی کہیں انقلاب کی نوید سنائی گئی تو کہیں سازش کی بو سونگھتے ہوئے مناسب بندوبست کیے جانے کا اعلان ہوا۔ یہ پریم پتر اچانک منظرِ عام پر نہیں آیا۔ اس کا بیک گراؤنڈ ہے، دو بار یہ ججز اپنے چیف جسٹس سے شکایت لگا چکے ہیں۔…
منور سہروردی: بینظیر بھٹو کے ساتھ سائے کی طرح رہنے والے محافظ کو کس نے قتل کروایا؟
”خون بَھل بَھل بہہ رہا تھا۔۔۔ گولی سینے میں بھی لگی تھی۔۔۔ بڑی مشکل سے انہوں نے مجھ سے کہا بھائی! میرے بچّے چھوٹے ہیں۔ جلدی سے ہسپتال لے چلو۔۔۔“ حواس باختہ رکشہ ڈرائیور محمد اعظم نے لڑکھڑاتی زبان سے انتہائی گھبرائے ہوئے لہجے میں صحافیوں کو بتایا۔ یہ…
ایڈیڈاس نے جرمن فٹبال ٹیم کی شرٹس پر ’نمبر 44‘ پر پابندی کیوں لگائی؟
کھیلوں کے لیے ملبوسات بنانے والی معروف جرمن کمپنی ایڈیڈاس نے فٹ بال کے شائقین پر 44 نمبر کی اس جرسی کے خریدنے پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ اس پر نازی سے مماثلت رکھنے والی علامت بنی ہے کمپنی نے یہ فیصلہ اس وقت کیا، جب…
کل اور آج
یہ بہت پرانی کہانی ہے۔ برصغیر کے بٹوارے سے زیادہ پرانی کہانی ہے۔ تب ہندوستان میں انقلابیوں کی کمی نہیں تھی۔ گلی کوچوں میں انقلابی گھومتے پھرتے نظر آتے تھے۔ تب ہم چھوٹے تھے، بلکہ چھوٹے بچے تھے۔ حیران ہو کر ہم انقلابیوں کو دیکھتے تھے۔ دیکھنے میں وہ عام…
لڑائی کے خاتمے پر سوال اور وضاحتیں نقصان دہ!
لڑائی جھگڑے میں اکثر کیا ہوتا ہے کہ بات ختم ہو جاتی ہے لیکن کوئی ایک بندہ صلح کے بعد اسے دوبارہ کریدنا شروع کر دیتا ہے۔ کریدنا مطلب جیسے آگ لگی، اب راکھ ہو گئی، شعلے وغیرہ بجھ گئے، ہلکا ہلکا دھواں اٹھ رہا ہے اور آپ بیٹھ گئے دوبارہ ایک تنکا لے کے…
ایک انڈین سادھو 1973 سے مسلسل اپنا بازو کیوں اٹھائے ہوئے ہیں؟
اکثر ایسی خبریں اور تصاویر منظر عام پر آتی ہیں، جن میں سے کچھ ہمیں چونکا کر رکھ دیتی ہیں، خوفزدہ کر سکتی ہیں اور سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ اس بار ایک ایسی تصویر ہے جو سوال اٹھاتی ہے کہ انسانی جسم واقعی کتنا پائیدار ہے!! ایک بزرگ شخص کی ایک حیرت انگیز…
نئی ٹیکنالوجی، جس کی مدد سے نابینا افراد بھی سورج گرہن کو سُن اور محسوس کر سکیں گے
”آسمان ہم سب کا ہے۔۔ اور اگر سورج گرہن کے مشاہدے کا موقع باقی دنیا کے لیے دستیاب ہے تو اسے نابینا افراد کے لیے بھی دستیاب ہونا چاہیے۔۔ میں چاہتی ہوں کہ نابینا طالبِ علم گرہن کو، ستاروں کو سننے کے قابل ہو سکیں۔“ یہ کہنا ہے پورٹوریکو سے تعلق رکھنے والی…