گوادر: کوہِ باطل کے پہاڑوں کے درمیان قائم فٹبال اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش مکمل
گوادر – بندرگاہ کے شہر گوادر میں دلکش کرکٹ اسٹیڈیم کے بعد کوہِ باطل کے پہاڑوں کے دامن میں قائم فٹ بال اسٹیڈیم کا بھی افتتاح کیا جائے گا، جو مکران کے شہریوں اور خاص طور پر کھیلوں کے شائقین کے لیے خوشی کا باعث بنے گا گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے…
دو گز زمین (روسی ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)
پیام ایک غریب کسان تھا، جو تین ایکڑ زمین کے ایک ٹکڑے کو کاشت کرکے اپنے خاندان کو پال رہا تھا۔ ایک دن ماسکو سے اس کی بیوی کی بڑی بہن اس کے گاؤں آئی۔ دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد دونوں بہنیں باتوں میں مصروف ہو گئیں۔ ان کی باتیں ختم ہوتے کا نام…
بلیک سپاٹکس اور سینٹ ڈومینگو کا آزادی پسند سیاہ فام باغی
تاریخ میں بعض افراد ایسے ہوتے ہیں، جو اپنی ذہانت اور لیاقت سے حالات کو بدل دیتے ہیں۔ تاریخ کا المیہ یہ ہے کہ جن افراد نے بغاوت کر کے آزادی حاصل کی، جب انہی کے خلاف کوئی دوسری قوم آزادی چاہتی ہے، تو انہیں باغی اور غدار کہا جاتا ہے۔ Saint Domingo فرانس…
بحیرہ جنوبی چین میں گرنے والے امریکی لڑاکا جہاز کو نکالنے میں چین اتنی دلچسپی کیوں لے رہا ہے؟
بیجنگ – چین اور امریکن نیوی ان دنوں سمندر میں گرنے والے امریکی لڑاکا طیارے ایف-35 سی تک پہلے پہنچنے کی انوکھی دوڑ کا حصہ ہیں یاد رہے کہ دس کروڑ ڈالر کی مالیت کا ایف-35 سی طیارہ بحیرہ جنوبی چین میں ایک امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے یو ایس ایس کارل…
پب جی: بیٹے نے ماں اور تین بہن بھائیوں کو یہ سوچ کر مارا کہ وہ زندہ ہوجائیں گے، پولیس
لاہور – پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے کاہنہ میں ماں، دو بہنوں اور بھائی کو قتل کرنے والے ملزم کا کہنا ہے میں پب جی میں شکست پر ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔“ پب جی گیم سے مرتب ہونے والے بھیانک نفسیاتی اثرات اور فائرنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث…
”دستخط کی الگ فیس“ طالب علم کا پشاور یونیورسٹی کو قانونی نوٹس
پشاور – یونیورسٹی آف پشاور کے لا کالج سے ڈگری مکمل کرنے والے عمر خان نے حال ہی میں ”ایک دستخط کرنے کی ایک ہزار روپے فیس“ جمع کرنے کے خلاف اپنے وکیل کے توسط سے یونیورسٹی کو قانونی نوٹس بھیجوایا ہے اس نوٹس میں عمر خان نے موقف اپنایا ہے کہ مارک شیٹ…
”سو بچوں کے قاتل“ جاوید اقبال پر بنی فلم کی نمائش کیوں روکی گئی؟
لاہور – پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے ”سو بچوں کے قاتل“ جاوید اقبال پر بنی فلم ’جاوید اقبال‘ کی نمائش آخری وقت میں روک دی ہے یاد رہے کہ فلم کو 28 جنوری کو پنجاب بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز ہونا تھا، تاہم آخری وقت میں پنجاب فلم سنسر بورڈ کی طرف…
اقوام متحدہ کا 1988 میں ہلاکتوں اور ایرانی صدر کے مبینہ کردار کی تحقیقات کا مطالبہ
جینوا – اقوام متحدہ کے سابق ججوں اور تفتیش کاروں نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سربراہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 1988ع میں ایران میں سیاسی قیدیوں کے ’قتل عام‘ کی تحقیقات کریں، جس میں موجودہ صدر ابراہیم رئیسی کے مبینہ طور پر ملوث میں کردار رہا ہے…