بیان حلفی مرحومہ اہلیہ سے کیا گیا وعدہ نبھانے کے لئے جذباتی دباؤ میں دیا، رانا شمیم
اسلام آباد : سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا محمد شمیم نے توہین عدالت شوکاز نوٹس پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری جواب جمع کرا دیا رانا شمیم نے توہین عدالت شوکاز نوٹس پر تحریری جواب جمع کرواتے ہوئے کہا کہ جو کچھ حلفیہ طور پر کہا ، ثاقب نثار کا ان حقائق…
پاکستان کی تاریخ کے تہلکہ خیز بیان حلفی کون سے تھے؟
اسلام آباد – گزشتہ روز پی ٹی وی ہیڈکوارٹرز میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی علی نواز اعوان کا کہنا تھا کہ جج شمیم کے بیان حلفی کےعلاوہ مہران بینک، جج ارشد ملک اور وزیر خزانہ اسحاق…
امریکا کے بیجنگ اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کی وجہ اویغور مسلم، ٹینس اسٹار پینگ شوائی یا کچھ اور؟
واشنگٹن – انسانی حقوق کے معاملات کے حوالے سے چین کی حکومت پر دباؤ بڑھاتے ہوئے وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ 2022 کے سرمائی اولمپکس کے لیے کوئی سرکاری وفد نہیں بھیجے گی، جبکہ چین نے اسے ایک سیاسی حربہ قرار دیا ہے وائٹ ہاؤس کی پریس…
چہرہ شناخت کرنے والے دنیا کے پہلے سرچ انجن کو پیٹنٹ مل گئی
کیلیفورنیا – پہلے سے ایک متنازعہ کمپنی کلیئر ویو نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (مصنوعی ذہانت) کی بنا پر ایک سرچ انجن بنایا ہے جو ’چہرہ شناخت کرنے والا دنیا کا پہلا سرچ انجن‘ ہے اس کا پورا نام ”کلیئر ویو اے آئی“ ہے، جس نے حال ہی میں امریکا میں قانون نافذ…
واٹس ایپ نے اسٹوریج سے متعلق بڑے مسئلے کا حل پیش کر دیا
سلیکون ویلی – واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے، لیکن اسے استعمال کرتے ہوئے صارفین کو جو سب سے بڑا مسئلہ پیش آتا ہے، وہ یہ ہے کہ موصول ہونے والی تصاویر اور وڈیوز کی وجہ سے فون کی اسٹوریج بہت تیزی سے بھر جاتی ہے لیکن اب کمپنی نے اس کا…
قیدخانہ (مختصر افسانہ)
جیل پولیس کے سپاہی نے ہتھکڑی کھول کر مجھے بیرک کے دس مربع فٹ کے چھوٹے سے کمرے کے اندر دھکیلا اور تالا لگا کر لوٹ گیا. ”کس جرم میں سسرال آئے ہو پتر“ کمرے میں پہلے سے موجود چار قیدیوں میں سے بے ہنگم سی داڑھی مونچھوں والے ایک ادھیڑ عمر قیدی نے مسکرا…
زندگی کی قیمت محض ایک الزام!؟
انسانی زندگی لینا اتنا آسان ہو سکتا ہے، کبھی سوچا بھی نہ تھا۔ کیا زندگی کی وقعت ایک الزام کی رہ گئی ہے؟ جمعے کو سیالکوٹ میں ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں سری لنکا کے شہری پریانتھا کمارا کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد ان کی لاش کو آگ لگا دی۔…
سانحہ سیالکوٹ : ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش کی، ملک عدنان
اسلام آباد – پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا کہنا ہے کہ پریانتھا کمارا کو مارنے سے ہجوم کو روکنے کی کوشش کی، خود بھی تشدد کا نشانہ بنتا رہا، ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش کی…