ہم کیسے اور کب ”مختصر اور غیرمحسوس نابینا پن“ کا شکار ہوتے ہیں؟
نیویارک – ایک تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے ہماری آنکھ کی ایک دلچسپ کیفیت کے بارے میں انکشاف کیا ہے انکشاف کے مطابق جب آنکھ سے باریک ترین تفصیل کو دیکھا جاتا ہے، تو ہم ایک سیکنڈ کے بھی معمولی حصے تک نابینا ہوجاتے ہیں، لیکن ہمیں اس کا احساس نہیں…
عرفان مہر کے قتل کیس سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے، تفتیشی ٹیم
کراچی – سیکرٹری سندھ بار کونسل عرفان مہر کے قتل کے حوالے سے ایڈیشنل آئی جی کراچی اور تفتیشی ٹیم نے اب تک کی تحقیقات سے عدالت کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ عرفان مہر کے قتل کیس سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے تفتیشی ٹیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
محبت کا جوگ
میں کوئی ادیب نہیں ہوں، نہ میری علمی استعداد بہت زیادہ ہے اور نہ میں کسی خاص طرز انشا کا مالک ہوں۔ یہ عمر میں پہلی بار ہے کہ عوام کے سامنے اپنےحالات اور اپنی تحریر پیش کر رہا ہوں، مجھے واقعات کو ترتیب وار بیان کرنا بھی نہیں آتا اور پھر ایسے واقعات جو…
ايک تصویر ایک کہانی۔ 22
کوہستان کے جنگل میں قائم ایک لائبریری آج ذکر ان تصاویر کا، جو جنگل میں قائم ایک لائبریری کی ہیں. کراچی سے 95 کلو میٹر شمال کی جانب حیدرآباد کی طرف جاتے ہوئے موٹر وے ایم۔9 سے دادا بھائی کے سامنے سے ایک راستہ مول شہر کی جانب نکلتا ہے، وہاں سے مڑا جائے تو…
پرانی تہذیب و ثقافت اور ہمارا آج
دسمبر کے پہلے ہفتے میں سندھ کا ثقافتی دن مناتے ہوئے اجرک کا ذکر نہ آئے، یہ کیسے ممکن ہے؟ کہنے کو اجرک ایک چادر ہے، جس کے مخصوص رنگ اور ڈیزائن دور سے ہی پہچانے جاتے ہیں، لیکن اس کی تاریخ کھوجنے والے ساڑھے پانچ ہزار سال پہلے کے زمانے میں پہنچ جاتے ہیں۔…
سیالکوٹ واقعہ: پُرتشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کے واقعات میں ملزم کی شناخت اور سزائیں کیسے ہوتی ہیں؟
کراچی – جمعے کو سیالکوٹ شہر کی ایک فیکٹری میں ”توہین مذہب“ کے نام نہاد الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن مینیجر پریانتھا کمارا کو بہیمانہ طریقے سے قتل کر دیا گیا بپھرے ہجوم کے ہاتھوں قتل کا یہ پہلا واقعہ نہیں، اس سے قبل بھی ایسے کئی واقعات…
جاسوسی کا الزام، فوجی عدالت نے شہری ادریس خٹک، تین سابق فوجی افسروں کو قیدکی سزا سنا دی
اسلام آباد : فوجی عدالت نے شہری ادریس خٹک اور تین ریٹائرڈ فوجی افسروں کو جاسوسی کے الزام میں دس سے چودہ برس قید بامشقت کی سزا سنائی ہے ذرائع کے مطابق چاروں افراد کے خلاف جاسوسی کے الزامات پر آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل…
لنڈی کوتل ڈاک خانہ، جہاں آج بھی برطانوی دور کی مہریں استعمال کی جاتی ہیں
لنڈی کوتل – لنڈی کوتل صوبہ خیبر پختونخوا کا خیبر ایجنسی میں واقع سرحدی شہر ہے۔ یہ سطح سمندر سے 1072 میٹر بلند ہے اور درہ خیبر میں بلند ترین مقام تصور کیا جاتا ہے لنڈی کوتل پاک افغان سرحد پر واقع ایک سیاحتی مقام کی حیثیت سے مشہور ہے جہاں سڑک اور ریل…