’جنگ سے پہلے میں خوبصورت تھی، اب نہیں ہوں‘ فلسطینی بچی کی وڈیو
7 اکتوبر سے شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت نے غزہ میں لاکھوں فلسطینیوں کو متاثر کیا ہے، تاہم افسوس کی بات یہ ہے کہ کشیدہ صورتحال میں بچوں کی بڑی تعداد ناقابلِ برداشت تکالیف سہہ رہی ہے، چاروں طرف تباہی دیکھ کر فلسطینی بچے مختلف انداز میں اپنا تجربہ شئیر…
ایک فلسطینی نوجوان، جس نے اسرائیلی جارحیت میں خاندان کے 103 افراد کھوئے۔۔
احمد الغفیری اس فضائی حملے میں محفوظ رہے تھے، جس میں اُن کا پورا خاندان تباہ و برباد ہو گیا۔ جب غزہ پر اسرائیل کی طرف کیے گئے ایک فضائی حملے میں اُن کے خاندان کے 103 افراد مارے گئے تو اُس وقت اپنے گھر سے 80 کلومیٹر دور مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک قصبے…
گوڑانو ڈیم کا عذاب
اہلِ تھر کی زندگیوں سے جڑے ایک بنیادی مسئلے پر آواز اٹھانے کے لیے ’تھر راجونی تنظیم‘ کے بلاوے پر 9 مارچ 2024 بروز ہفتہ ہم اسلام کوٹ کے نزدیک گوڑانو ڈیم پہنچے۔ ہم نے وہاں کے گاؤں والوں سے ملاقات کی اور ان کا حال احوال دریافت کیا، ان میں سے ہر ایک نے…
اگلے پانچ سالوں میں ہائبرڈ انسان آ جائیں گے: اے آئی ماہر
معروف سائنسدان ڈاکٹر رے کارزویل نے پیشین گوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے اگلے پانچ سالوں میں ہائبرڈ انسانوں کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا، جو بڑھاپے سے جوانی کی طرف لوٹنے کی صلاحیت رکھتے ہوں گے۔ واضح رہے کہ گوگل انجینیئر رے کارزویل نے 2005…
مزدور سے ’لاٹری کنگ‘ بننے والا سینٹیاگو مارٹن۔۔ جس نے بھارتی سیاسی جماعتوں کو اربوں روپے کا چندہ دیا!
ان دنوں ذرائع ابلاغ میں ایک ایسے شخص کا خوب چرچا ہو رہا ہے ، جس نے انڈیا کی سیاسی جماعتوں، جن میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سرفہرست ہے، کو پانچ سال کے دوران 13 ارب 68 کروڑ روپے کی بھاری رقم چندے میں دان کر دی! اس شخص کا نام ہے سینٹیاگو مارٹن،…
آخری حربہ (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
”یور آنر! میں اپیل کرنے کی اجازت چاہتا ہوں۔“ کیلتھ نے کہا۔ ایک لمحے کے لیے کمرہِ عدالت میں خاموشی چھا گئی۔ بس ایک ہلکی سی گونج سنائی دے رہی تھی۔ پھر روبوٹ جج نے جواب دیا۔ ”درخواست منظور کی جاتی ہے۔“ کیلتھ نے سوچا ایک آزاد سرکٹ متحرک ہو گیا ہے۔ اپیلیں…
پیار کا پہاڑ (نِیْہُں جَبل)
سندھ میں کھیرتھر پہاڑ اور کارونجھر پہاڑ کی خوبصورتی تو ایک ضرب المثل کا درجہ رکھتی ہے، اپنے محلِ وقوع اور تاریخی لحاظ سے ان کی اہمیت مسلمہ ہے۔ لیکن ایک ایسا بھی چھوٹا پہاڑ ہے، جو حیرت کدہ سے ہرگز کم نہیں۔ قدرت کے اس عظیم شاہکار اور تاریخی پہاڑ کو ’’پیار…
امیر و غریب الگ الگ دنیاؤں کے باسی بنتے جا رہے ہیں
کچھ برسوں پہلے پاکستانی پارلیمنٹ کی ایک کمیٹی کے کچھ ارکان نے جب ایک بیوروکریٹ سے یہ دریافت کیا کہ اسلام آباد ہائی وے پر بوڑھے یا معذور افراد کے لیے کوئی پُل کیوں نہیں بنایا گیا، تو بیوروکریٹ نے جواب دیا کہ سڑک بناتے وقت اس بات کا خیال ہی نہیں آیا۔ یہ…