کیا پھلوں پر بھنبھناتی مکھی دماغی کینسر کے مریض کی جان بچانے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔۔!؟
کیا عام مکھی کی مدد سے، دماغی کینسر کے مریض کی جان بچائی جا سکتی ہے؟ اس بظاہر مضحکہ خیز سوال کا جواب، حیران کن طور پر، ہاں میں ہے۔ اب اس کا مطلب یہ نہیں کہ مکھی منہ سے کھانی پڑے گی۔۔ لیکن اگر کسی برین ٹیومر جیسی صحت کی حالت کے لیے کسی…
نقصان جاننے کے باوجود سچ کیوں منہ سے نکل جاتا ہے؟
سوال آیا کہ جب پتہ ہو سچ بولنا تکلیف دہ ہوگا، اذیت ہوگی، تب بھی انسان بعض اوقات کیوں حقیقت کا ٹھیکیدار بن کے کھڑا ہو جاتا ہے؟ کیوں نہیں رہتا وہ خوابوں کے محل میں اور کیوں تسلیوں کے جھرمٹ سے ننگے پاؤں نکل کے تپتے صحرا میں دوڑنا شروع کر دیتا ہے؟ اس…
یورپی سیاح اور اسلامی دنیا
اسلام اور مسیحیت میں ابتداء ہی سے تصادم اور اشتراک کا عمل رہا ہے۔ مسلمانوں کی پہلی فتوحات میں، جن ملکوں پر قبضہ کیا گیا، وہ بازنطینی سلطنت کا حصہ تھے، جو مسیحیوں کے آرتھوڈوکس فرقے سے تعلق رکھتے تھے۔ 712 عیسوی میں مسلمانوں نے جنوبی اسپین یا اندلس پر قبضہ…
انڈونیشین ہارر فلم سِجین: ’جو اس فلم کو دیکھنے جا رہا ہے، اس پر بھی فلم میں موجود کالے جادو کا اثر ہو رہا ہے۔۔‘
”اس فلم کو دیکھنے سینما نہیں جانا، کیونکہ اس میں موجود کالے جادو کا آپ پر بھی اثر ہوسکتا ہے۔۔ میرا دوست یہ فلم دیکھنے گیا تھا، سینما میں دورانِ فلم ہی اس کی طبیعت بگڑ گئی۔“ یہ وہ دعویٰ ہے، جو سوشل میڈیا پر ایک ہارر فلم کے لیے کیا گیا، جس کا نام…
نئے شواہد نے مردانہ جسم کے سائز کے بارے میں ڈارون کے مفروضوں کو متزلزل کر دیا!
چارلس ڈارون نے 1871 میں جنسی انتخاب کے اپنے نظریہ کو دی ڈیسنٹ آف مین نامی ایک بنیادی کتاب میں پیش کرتے ہوئے لکھا تھا ”زیادہ تر جانوروں کی انواع میں نر مادہ سے بڑے اور مضبوط ہوتے ہیں۔“ ایک صدی سے زیادہ عرصے سے، یہ خیال بڑی حد تک برقرار ہے، خاص طور پر…
دودھ اور صحت۔۔ کن لوگوں کو دودھ سے پرہیز کرنا چاہیے؟
اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے مطابق دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے انڈیا سر فہرست، جبکہ پاکستان چوتھا بڑا ملک ہے۔ پاکستان اور انڈیا میں گائے کے دودھ کو انسانوں کے لیے ضروری اور صحت بخش خیال کیا جاتا ہے۔ بہت سے لوگوں کو رات کو سونے سے پہلے…
گورمکھ سنگھ کی وصیت
پہلے چھرا بھونکنے کی اکا دکا واردات ہوتی تھیں، اب دونوں فریقوں میں باقاعدہ لڑائی کی خبریں آنے لگیں، جن میں چاقو چھریوں کے علاوہ کرپانیں، تلواریں اور بندوقیں عام استعمال کی جاتی تھیں۔ کبھی کبھی دیسی ساخت کے بم پھٹنے کی اطلاع بھی ملتی تھی۔ امرتسر میں قریب…
مریضِ پاکستان اور اس کا قابل معالج
چلیئے یہ بھی ہو گیا۔۔ 2014 کے دھرنے سے اب تک کی اکھاڑ پچھاڑ، تجربات، ناکامیوں، چار وزراِ اعظم اور تین حکومتیں بدلنے کے بعد، وہ جو پنجابی میں کہتے ہیں کہ ’مڑ گڑ کے کھوتی بوہڑ تھلے‘ یعنی، گھوم پھر کے سسٹم کی گدھی اسی برگد تلے دوبارہ آن کھڑی ہوئی۔ یہ سب…