اسٹیبلشمنٹ کا مسئلہ سیاسی نہیں نفسیاتی ہے۔
آٹھ فروری وہ لاشہ ہے جو بپھرے سیاسی سمندر کے اوپر عرصے تک تیرتا رہے گا۔ یہ قومی پشت پر بندھا وہ کنستر ہے جو تادیر بجے گا۔ آپ بھلے خود کو کتنا ہی مطمئن دکھاتے رہیں مگر دنیا کے لبوں پر پھیلی خفتہ مسکراہٹ تو چھیننے سے رہے۔ وہ جو مثال ہے کہ پیش…
معدے کے جراثیم اور ذیابیطس کے موضوع پر پاکستانی محقق کی سنگ میل کی حیثیت رکھنے والی تحقیق
حال ہی میں ایک پاکستانی محقق کا تحقیقی مقالہ معروف سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہوا ہے، جس میں اس بات کا احاطہ کیا گیا ہے کہ پیٹ کے جراثیموں سے ذیابیطس کے مرض کو لاحق ہونے سے روکنا ممکن ہے یہ تحقیق ڈاکٹر محمد تنویر خان نے کی ہے۔ کراچی یونیورسٹی سے…
مسلسل خلاف ورزی پر پانچ رنز کی پینلٹی۔۔ کرکٹ کا نیا قانون ’اسٹاپ کلاک‘ کیا ہے؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے وائٹ بال (ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے) میچوں میں ’اسٹاپ کلاک‘ کا ایک نیا قانون متعارف کرایا ہے، جس کا اطلاق رواں سال جون میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے کیا جائے گا آئی سی سی نے محدود اوورز کے بین الاقوامی میچوں میں اوورز کے درمیان…
کراچی، اربوں روپے کی سرکاری زمین غیر قانونی طور پر لینڈ مافیا اور بلڈرز کے حوالے کرنے کا انکشاف
کراچی میں جعلسازی اور سرکاری ریکارڈ میں ردوبدل کے ذریعے کھربوں روپوں کی سرکاری زمین بااثر افراد، لینڈ مافیا اور بلڈرز کے حوالے کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم (سی ایم آئی ٹی) کی جانب سے شروع کی گئی غیر قانونی الاٹمنٹ کی…
بُن بَست (منتخب افسانہ)
اس بار وطن آنے کے بعد میں نے شہر میں دن دن بھر گھومنا شروع کیا، اس لیے کہ میرے پاس کچھ کرنے کو نہیں تھا۔ میری اماں سلائی کڑھائی کا کام کرکے جو تھوڑی بہت رقم پیدا کرتی تھیں، وہ ہم ماں بیٹوں کا پیٹ بھرنے کو کافی تھی، بلکہ میرے لیے تو ہمیشہ…
بے چراغ غزہ میں رمضان المبارک کے دوران چراغاں
رمضان المبارک کی آمد ہو چکی۔ رحمتیں سایہ فگن ہیں، مگر غزہ میں اسرائیلی جنگ کا چھٹا ماہ جاری ہے اور بدترین جنگ کے 160 دن گزر چکے ہیں۔ پورا غزہ مسلسل اسرائیلی بمباری نے ملبے کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔ بس اکا دکا گھر بچے ہیں۔ وہ بھی بے چراغ۔ ہر طرف تباہی کی…
محسن نقوی کا پاکستان
الیکش ہو گئے، ووٹ گنے گئے، ووٹ غائب بھی کیے گئے، ووٹ غائب سے ظہور میں بھی لائے گئے، کچھ سیاستدانوں نے اپنی عزت بچائی، کچھ نے بچی کھچی بھی گنوائی، پھر الیکشن ہارنے والوں نے جوڑ توڑ کیا، پارلیمانی جمہوریت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ حکومت بنی تو پتہ چلا کہ الیکشن…
ہو جمالو کی کہانی سے جُڑا دریائے سندھ پر قائم 134 سالہ قدیم پل اب تفریحی مقام بنے گا۔۔
سکھر میں دریائے سندھ پر 134 سالہ قدیم فولادی لینس ڈاؤن برج، جسے سندھ ہائی کورٹ نے قومی ورثہ قرار دے رکھا ہے، حال ہی میں اس پل کی مرمت اور اسے تفریحی مقام میں تبدیل کرنے کے منصوبے پر کام شروع ہو چکا ہے۔ برطانوی دور میں سندھ کے جُڑواں شہروں سکھر اور روہڑی…