فرانس نے امریکا، آسٹریلیا سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا
پیرس : فرانس نے امریکا اور آسٹریلیا میں تعینات اپنے سفیروں کو مشاورت کے لیے واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا نے امریکا اور برطانیہ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، جس کی وجہ سے ان کا فرانسیسی ڈیزائن کردہ آبدوزوں کی خریداری کے لیے چالیس ارب ڈالر کا…
کراچی یونیورسٹی سائنس فیکلٹی کے سرابراہ کی تقرری کالعدم قرار
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے کراچی یونیورسٹی میں سائنس فیکلٹی کے سربراہ کی تقرری کے خلاف پروفیسر جمیل کاظمی کی درخواست منظور کرتے ہوئے جون2020 کا جاری کردہ نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا درخواست میں وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی اور سیکرٹری برائے جامعات سندھ…
جلال آباد: طالبان کی گاڑیوں پر حملے، کم از کم دو افراد ہلاک
جلال آباد : صحت کے ایک عہدیدار اور مقامی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی علاقے میں شہر جلال آباد میں ہونے والے دو الگ الگ دھماکوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور انیس زخمی ہو گئے ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی گاڑیوں…
پاکستان اور امریکی للو چپو
آپ بھلے کابل سے امریکا کے عاجلانہ انخلا کو شکست و فتح کی عینک سے دیکھ دیکھ کے خوش ہوتے رہیں، مگر امریکی اسٹیبلشمنٹ کا اب بھی خیال ہے کہ درخت سے اترنا تو طے تھا۔ بس ذرا گھبراہٹ میں اترتے وقت پاؤں پھسل گیا اور پھر امریکا ادھر ادھر دیکھتے ہوئے فوراً ہی…
سوری…غلطی سے سات معصوم بچوں سمیت دس بے گناہ لوگ مار دیے!
پینٹاگون : امریکا نے کابل ائیرپورٹ کے قریب کیے گئے ڈرون حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا ہے امریکی جنرل فرینک مکینزی نے کابل ائیرپورٹ سے انخلا کے دوران وہاں کیے گئے ڈرون حملے میں عام افغان شہریوں کی ہلاکت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی…
مسلسل تیس سال سے مفرور مجرم نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا
نیو ساؤتھ ویلز : جیل سے فرار ہونے والے ایک مجرم نے مسلسل تیس برس تک فرار رہنے کے بعد بالآخر خود کو پولیس کے حوالے کر دیا. ملزم اس ہفتے بدھ کو پیش ہوا واقعہ کے مطابق ملزم 31 جولائی 1992 میں جیل کو آری اور کٹر سے کاٹنے کے بعد جیل توڑ کر…
کورنگی مہران ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی، ملازم کا بڑا انکشاف
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی میں بچنے والے ملازم نے بڑا انکشاف کیا ہے. ملازم نے فیکٹری کے مالک پر الزام عائد کیا کہ مالک نے فیکٹری کو آگ لگانے کی دھمکی دی تھی فیکٹری ملازم نے میڈیا سے گفتگو میں…
پاکستان اہم مارکیٹ ہے، نئے منصوبے اور سرمایہ کاری لائیں گے، ٹک ٹاک
اسلام آباد : ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے لیے اہم مارکیٹ ہے، جب کہ ٹک ٹاک تک رسائی بحال ہوتے ہی ہم نئے منصوبے اور سرمایہ کاری لائیں گے ٹک ٹاک نے تمام معاملات کی وضاحت کرتے…