ایک ’’سچ مچ‘‘ کا شاعر!
سچے شعراء کے بارے میں میری یہ سوچی سمجھی رائے ہے کہ وہ اندر سے صوفی ہوتے ہیں، وہ اپنے محبوب کے خیال میں مگن رہتے ہیں۔ انہیں ستائش کی تمنا ہوتی ہے، نہ صلے کی پروا… وہ ہمیں خوبصورت خیال ’’دان‘‘ کرتے ہیں، ان کی دنیا ایک خوبصورت دنیا ہوتی ہے جس میں وہ…
نیوزی لینڈ نے کرکٹ ٹیم کا دورہ کیوں منسوخ کیا، حقائق سامنے آنے لگے
آکلینڈ : نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے میچ کے آغاز سے چند گھنٹے پہلے سیکیورٹی خدشات کو بنیاد بنا کر دورۂ پاکستان منسوخ کردیا تھا، تاہم اب دورہ ختم کرنے کی وجوہات سامنے آنے لگی ہیں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آکلینڈ سے شائع ہونے والے مؤقر اخبار ’’نیوزی…
‘فحش’ ویڈیوز کی حوصلہ شکنی کے لئے ‘ٹک ٹاک’ کا نیا مکانیزم
مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ‘ٹک ٹاک’ نے ملک میں اردو زبان میں ‘سیفٹی سینٹر’ کا اجرا کر دیا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ پلیٹ فارم کے ذریعے شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی نہ ہو رہی ہو ایک رپورٹ کے…
ٹیکسوں سے پٹرول اور خوردنی تیل کو لگی آگ کی آنچ ہلکی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : پٹرول اورخوردنی تیل پر لگنے والے ٹیکس کی وجہ سے ہی ان اشیاء کو آگ لگ گئی ہے اور ان کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، اب حکومت نے اس آگ کی آنچ کو کچھ ہلکا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور عوام کو نچوڑنے کے بعد…
گرین لائن منصوبے کے لیے بسیں کراچی پہنچ گئیں
کراچی : وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی گرین لائن ریپڈ بس سروس کے لیے درآمد کی جانے والی چالیس بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے گرین لائن ریپڈ بس سروس کے لیے درآمد ہونے والے بسوں کو کل آف لوڈ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ہونے والی تقریب میں گورنر سندھ…
جاوید لطیف کا پارٹی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پارٹی کی جانب سے انہیں دیے گئے شوکاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے نون لیگی رہنما نے کہا نواز شریف کس طرح انہیں شوکاز نوٹس پر راضی ہوئے ہوں گے، وہ جانتے ہیں جاوید لطیف نے کہا کہ شوکاز نوٹس…
نون لیگی ایم پی اے اظہر عباس چانڈیہ پی ٹی آئی میں شامل
مظفر گڑھ : جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے صوبائی حلقے پی پی 269 سے مسلم لیگ نون کے ایم پی اے اظہر عباس چانڈیہ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے اظہر عباس چانڈیہ نے چوک سرور شہید میں کارنرمیٹنگ کے دوران…
بھارت نے ہماری ٹیکنولوجی کا پاکستان کے خلاف غلط استعمال کیا، امریکی کمپنی
واشنگٹن : امریکی کمپنی نے بھارتی حکومت پر اپنی ٹیکنالوجی کو چین اور پاکستان کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے، کمپنی کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے ٹیکنالوجی کا غلط استعمال قابل قبول رویے کی حد سے باہر ہے تفصیلات کے مطابق امریکی کمپنی…