سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا گیا
اسلام آباد : حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا ہے، جس کی وجہ بظاہر سرکاری معلومات اور دستاویزات لیک ہونے سے روکنا بتائی گئی ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے 25 اگست کو جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی سرکاری ملازم،…
میسی کے بعد رونالڈو نے بھی کلب چھوڑ دیا، دوبارہ مانچسٹر یونائیٹڈ سے معاہدہ
دنیائے فٹبال کے ارجنٹینی اسٹار لیونل میسی کے بعد پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بھی کلب یوونٹس کو چھوڑ دیا ہے اور بارہ سال بعد دوبارہ اپنے سابقہ کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو جوائن کر لیا ہے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ نے جاری بیان…
امریکا کا ننگرہار پر ڈرون حملہ، کابل دھماکوں کے ذمہ دار کو مارنے کا دعویٰ
ننگرہار: کابل ایئرپورٹ پر خودکش دھماکے کے بعد امریکا نے ایک بار پھر افغانستان پر فضائی حملہ کردیا، امریکا کا کہنا ہے کہ افغان صوبے ننگرہار میں داعش جنگجوؤں پر ڈرون حملہ کیا گیا امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ میزائل حملے میں داعش خراسان…
افغانستان میں سی آئی اے مشن برسوں تک جاری رہے گا
کراچی : امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں امریکا کا کردار ختم نہیں ہوا، افغان افراتفری میں سی آئی اے مشن برسوں تک جاری رہے گا۔ ایجنسی کا منصوبہ تھا کہ بڑھتی ہوئی عالمی طاقتوں پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں سے توجہ…
ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو نیٹ فلکس سے ہٹائے جانے کی اطلاعات
کراچی : مقبول ترین تُرک ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے بارے میں سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ اس سیریز کو امریکا اور برطانیہ میں اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس سے ہٹایا جا رہا ہے اطلاعات کے مطابق بہت سے نیٹ فلکس کے سبسکرائبرز کا کہنا ہے کہ انہیں اسٹریمنگ…
بلوچستان حکومت 18 لاکھ سے زائد خاندانوں کیلئے ہیلتھ کارڈ جاری کرے گی
کوئٹہ : بلوچستان حکومت صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے اٹھارہ لاکھ سے زائد خاندانوں کے لئے ہیلتھ کارڈ کا اجراء کرنے جا رہی ہے جو ملک بھر کے ہسپتالوں میں کارآمد ہوگا تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی طرف سے صوبے کے غریب خاندانوں کی صحت کے لیے ایک…
نادرا میگا سینٹر سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گلفام بروہی ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار
کراچی : ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے نادرا میگا سینٹر سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نادرا گلفام بروہی کو گرفتار کر لیا اس حوالے سے ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کی معاونت سے غیرملکی شہری فاطمہ خاتون پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے میں کامیاب…
کرسٹیانو رونالڈو شدید قیاس آرائیاں مانچسٹر سٹی میں شامل نہیں ہوں گے
ہیری کین کے ٹوٹنہم میں رہنے کے فیصلے کے بعد سے اس ہفتے رپورٹوں میں اضافہ ہوا تھا کہ کرسٹیانو رونالڈو مانچسٹر سٹی میں شامل نہیں ہوں گے, جس کا اختتام پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران متعدد رپورٹوں میں ہوا کہ رونالڈو مانچسٹر سٹی کا کھلاڑی بننے کے قریب تھا. پیپ…