افغان صدر کی مستعفی ہو کر اہل خانہ سمیت ملک سے بھاگنے کی تیاریاں
کابل : افغانستان کے اکثریتی علاقوں پر طالبان کے قبضے کے بعد اب وہ کابل سے محض چالیس کلو میٹر دور ہیں. اطلاعات ہیں کہ حالات کی سنگینی کے پیش نظر افغان صدر اشرف غنی استعفیٰ دے کر اہل خانہ سمیت بیرون ملک فرار ہونے ہونے کی تیاری کر رہے ہیں بھارتی نشریاتی…
اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کے نام پر تنقید, کرینہ کپور نے خاموشی توڑ دی
اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے یہاں رواں سال 21فروری کو دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا اصل نام تاحال نہیں بتایا گیا تھا, اداکارہ کی کتاب ‘پریگننسی بائبل’ کی اشاعت کے بعد صارفین کو علم ہوا کہ سیف اور کرینہ کے بیٹے کا نام جہانگیرعلی خان ہے.…
سفارتی عملے کے بحفاظت انخلا کیلئے امریکی فوجی کابل پہنچ گئے
امریکی سفارت کاروں اور ہزاروں افغان باشندوں کو حفاظت سے نکالنے کے لئے امریکی فوج کی میرین فورس کی پہلی بٹالین جمعے کے روز کابل پہنچ گئی ہے. امریکا کے محکمہ دفاع کے ادارے پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے بتایا کہ بٹالین کے ارکان اب کابل میں ہیں, انہوں نے…
سندھ ہائیکورٹ: پیمرا کا لائسنس معطلی کا اختیار کالعدم قرار دے دیا
کراچی: ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کی جانب سے دائر درخواست پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئےکہا کہ عدالت نے پیمرا کے 156 ویں اجلاس کے ان منٹس کو کالعدم قرار دیا ہے جس کے تحت آرڈیننس کے سیکشن 13 کا استعمال کرتے ہوئے…
براہمن ملیر، شودر بن گیا!
ان تصاویر کی تلخیوں اور بربریت پر آنسو بہانے سے پہلے کچھ باتیں دور عقل و فہم اور سبز و براہمن ملیر کی کرتے ہیں۔ بٹوارے کے بعد سے ہی پاکستان کو معاشیات کی اصطلاح میں کھچڑی نظام کہا جاتا ہے۔ یہاں معاشی نظام کی از سر نو تعمیر کے لئے بہت سارے تجربے کئے…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) انیسویں اور آخری قسط
❖ موت کا احساس میں اب پھر اکیلا تھا…. اپنے جزیرے میں بلکل اکیلا اور تنہا… طوطے اور کتے کی موت کے بعد فرائیڈے بھی اب اپنے جزیرے میں تھا! تنہائی مجھے کاٹنے کو دوڑتی تھی ۔ اپنے کیبن میں بیٹھ کر میں سوچنے لگا کہ اب میں یہ تنہائی کیسے برداشت کروں…
گھروں کو اے سی کے بغیر ٹھنڈا کرنے والی منفرد اور جدید ٹیکنالوجی
گزرتے وقت کے ساتھ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں درجہ حرارت میں اضافہ ہورہا ہے اور ایئر کنڈیشنر (اے سی) کا استعمال بہت زیادہ بڑھ رہا ہے لیکن بدقسمتی سے اے سی کا بڑھتا استعمال مسائل کو مزید بدتر بنا سکتا ہے کیونکہ اس سے ایسی گیسوں کا اخراج ہوتا ہے…
دنیا کی سب سے شفاف ترین جھیل، جہاں کسی کو قدم رکھنے کی اجازت نہیں
نیوزی لینڈ : دنیا کی شفاف ترین جھیل نیوزی لینڈ کے ایک قومی پارک میں واقع ہے جو بلکل شیشے کی طرح ہے. اس جھیل کا پورا نام ’روٹومیری وینوا‘ ہے لیکن اسے ’نیلی جھیل‘ یا بلیو لیک بھی کہا جاتا ہے میٹھے پانی والی یہ جھیل نیلسن لیکس نیشنل پارک میں موجود ہے جو…