اپنی گرل فرینڈ کا بھیس بدل کر امتحان دینے والا عاشق گرفتار
ڈاکار : افریقی ملک سینیگال کے علاقے دیوربیل میں بھیس بدل کر اپنی گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والے نوجوان عاشق کو گرفتار کرلیا گیا خبروں کے مطابق، خادم امبوپ نامی یہ بائیس سالہ نوجوان دیوربیل کی گستون برجر دے سینٹ لوئی یونیورسٹی کا طالب علم ہے جو اپنی…
نیوی اور ایئرفورس کے خلاف مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر کارروائی کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر نیوی اور ائیر فورس کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں بڑھتی ہوئی تجاوزات کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیوی اور ائیر فورس کے خلاف…
شلپا شیٹھی اور ان کی والدہ کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث نکلیں
ممبئی : فحش فلموں کے کیس میں اپنے شوہر راج کندرا کی گرفتاری کی وجہ سے مشکلات کا شکار بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کی والدہ سنندا شیٹھی کروڑوں روپے کے فراڈ میں بھی ملوث نکل آئی ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کی والدہ سنندا شیٹھی…
بھارت میں بی جے پی رہنماؤں کی مسلمانوں کی نسل کشی کی دھمکی
نئی دہلی : بھارتی دارالحکومت میں بی جے پی کے کارکنوں نے ایک پروگرام کے دوران مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز نعرے بازی کی جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے بھارتی دارالحکومت دہلی میں ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے رہنما اور سپریم کورٹ کے وکیل اشونی…
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، اسلامی تاریخ کا روشن باب.
عمر فاروق رضی اللہ عنہ، وہ عظیم المرتبت شخصیت ہیں، جن کے لیے حیدرِ کرار علی رضی اللہ عنہ نے منبر پر بیٹھ کر فرمایا: ان دونوں سے وہی محبت کرے گا جو صاحبِ فضیلت ہوگا اور ان دونوں سے وہی بغض و عداوت رکھے گا جو بدبخت اور دین سے نکلنے والا ہوگا، کیونکہ…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) پندرہویں قسط
❖ فرائیڈے کی آزادی میں بھاگتا ہوا میں جھونپڑی کے پاس پہنچا.. اس کے بانس سے بنے ہوئے دروازے کو لات مار کر کھولتے ہوئے پکارا.. فرائیڈے.. فرائیڈے فرائیڈے میری آواز سنتے ہی وہ دروازے کی طرف لپکا، مجھے دیکھا اور میرے قدموں میں گر گیا.. میں نے اسے اٹھا کر سینے…
بیہہ کے بنے ہوئے لاڑکانہ کے مشہور پکوڑے، جن کا چرچا دوسرے شہروں میں بھی ہوتا ہے
صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں کنول کے پودے کی جڑ یعنی بیہہ سے بنے لذیذ پکوڑے بہت مشہور ہیں، حتیٰ کہ ان کا چرچا دوسرے شہروں میں بھی سنائی دیتا ہے یوں تو کنول کے پھول کی جڑ بیہہ کو بطور سبزی استعمال کیا جاتا ہے اور اسے صوبے کے روایتی اور ثقافتی پکوان…
یورپ اور امریکا شدید ہلاکت خیز سردی کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں، تحقیق
برلن : ماحولیات کے ایک جرمن ماہر نے خبردار کیا ہے بہت بڑے پیمانے پر جاری رہنے والے سمندری بہاؤ ’’گلف اسٹریم‘‘ کا خاتمہ شمالی امریکا اور مغربی یورپی ممالک کو ناقابلِ برداشت اور ہلاکت خیز سردی کا شکار بنا سکتا ہے واضح رہے کہ ’’خلیجی بہاؤ‘‘ (گلف اسٹریم)…