کراچی میں سیکورٹی کمپنی کی وین کا ڈرائیور بیس کروڑ روپے لے کر فرار
کراچی: سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سیکورٹی کمپنی کی وین کا ڈرائیور بیس کروڑ روپے لے کر فرار ہوگیا کراچی میں نجی سیکورٹی کمپنی کی مذکورہ وین طارق روڈ سے بینک کی رقم ڈلیور کرنے کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ آئی آئی چندریگر روڈ پر گارڈز جب کچھ رقم لے کر نیچے…
93 لاکھ کی جعلی کرنسی تبدیل کرانے والے دو افراد گرفتار
پشاور : صوبہ خیبر پختون خواہ کے دارالحکومت پشاور کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر واقع شاپنگ مال میں لاہور کے رہائشی دو نوسرباز 93 لاکھ جعلی کرنسی تبدیل کراتے ہوئے پولیس کے ہاتھوں دھر لیے گئے قتفصیلات کے مطابق ٹائون کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر غازی آباد لاہور کے…
سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں 200 سے زائد اہم شخصیات گرفتار
ریاض : سعودی حکومت نے ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کی مہم کے آخری مرحلے میں دو سو سے زائد سرکردہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے تفصیلات کے مطابق سعودیہ عرب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ماتحت چلنے والی انسداد…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) سولہویں قسط
❖ توپ صبح اٹھ کر سب سے پہلے ہم نے جنوبی ساحل پر جا کر اپنی کشتی کو سمندر میں دھکیلا اور سارے جزیرے کا کنارے کے ساتھ ساتھ چکر لگایا۔ صورت حال معمول کے مطابق تھی۔ واپس آ کر کشتی کو وہیں محفوظ کر کے، میں اور فرائیڈے اپنی نامکمل بڑی کشتی کو بنانے…
کراچی، میاں بیوی، بیٹے سمیت پورا خاندان گاڑیاں چھیننے میں ملوث، 9 گاڑیاں برآمد
کراچی : سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے کراچی میں کارروائی کے دوران محکمہ اسپورٹس کے ملازم سمیت ایک ہی خاندان کے تین افراد کو گاڑیاں چھیننے اور جعل سازی کرکے فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گرفتار ہونے والے ملزمان میں میاں بیوی اور ان کا…
عام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں، جلد واشنگٹن جاؤں گا. بلاول بھٹو زرداری
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت کراچی کے لئے کچھ کرنے کو تیار نہیں، وفاقی حکومت کراچی سمیت سندھ…
پندرہ سالہ بیٹی نے پڑھائی کے لیے ڈانٹنے پر ماں کو بیدردی سے قتل کردیا
ممبئی : بھارت میں میڈیکل میں داخلہ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے ڈانٹنے پر ماں کو قتل کر کے اسے خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کرنے والی پندرہ سالہ بیٹی کو گرفتار کر لیا گیا بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کو 30 جولائی کو اکتالیس سالہ خاتون کی لاش ان کے کمرے سے…
عالمی مقبولیت میں ٹک ٹاک نے فیس بُک کو پیچھے چھوڑ دیا
کیلیفورنیا : امریکا میں ڈجیٹل اینالیٹکس کمپنی ’’ایپ اینی‘‘ کا کہنا ہے کہ 2020ع کے دوران ٹک ٹاک دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ رہی اسمارٹ فون ایپس کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی غیر امریکی ایپ نے ڈاؤنلوڈز کے حوالے سے فیسبُک کو…