بھٹو کا اللہ دتہ سائیکل والا اور عمران خان کا رانا الماس سائیکل والا۔۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اس بار الیکشن کی پچ پر بغیر بلے کے بیٹنگ کرنے اتری ہے۔ ساتھ ہی اسے دیگر رکاوٹوں کا بھی سامنا ہے۔ جہاں دوسری جماعتیں جلسوں پر جلسے کر رہی ہیں، وہیں پی ٹی آئی نے جب اتوار کے روز پہلی بار الیکشن کمپین کے لیے ملک بھر میں…
پاکستان کے موسموں نے اپنا وقت اور مقام بدل لیا؟
پاکستان کو ایک وقت میں چاروں موسم نصیب ہوتے ہیں اور ہر موسم کے لیے اپنے اپنے علاقے مخصوص ہیں۔ ہمیشہ میدانی علاقوں میں جب گرمی کی شدت سے ریل کی پٹڑیاں پگھلنے لگتی ہیں تو عین اسی وقت برزل پاس، بابو سر ٹاپ، درہ در کوٹ اور بیال کیمپ پر درجہ حرارت منفی سے…
سکڑتے ساحل سمندر اور ریتیلے ٹیلے ماحول کے توازن کے لیے خطرہ
سمندروں کی سطح میں اضافے اور ساحلوں کے قریب بڑھتی ہوئی تعمیرات کے باعث ساحل اور ریت کے ٹیلے سکڑنے کے بارے میں حال ہی میں نیچر سائنس جنرل میں ایک تحقیق شایع ہوئی ہے، جس کی تفصیلات ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہیں ماہرین کے مطابق ساحل سمندر اور ریت کے…
مائگرین کے بارے میں نئی تحقیق کیا بتاتی ہے؟
اگرچہ ماہرین صحت پہلے بھی بتا چکے ہیں کہ نیند کی کمی جہاں دیگر کئی جان لیوا امراض کا سبب بن سکتی ہے، وہیں سر درد اور مائگرین کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ تاہم اب ہونے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نیند کی کمی کا مائگرین سے گہرا تعلق ہے اور…
برسبین ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کی نو آموز ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف 27 سال بعد فتح
ناتجربہ کار ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے تجربہ کار آسٹریلیا کو ستائیس سال بعد کسی ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی ہے۔ برسبین کے گابا کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار کو ہونے والے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے چوتھے روز آسٹریلیا کو آٹھ رنز سے شکست کا مزہ چکھایا…
مرغ یا مرغی؟ (فلپینی ادب سے منتخب افسانہ)
میرے بھائی کیکو کے پاس ایک زمانے میں بڑا ہی خاص پرندہ تھا۔ خاص اس لیے کہ کوئی بھی یہ بتانے سے قاصر تھا کہ وہ مرغ ہے یا مرغی۔۔ بھائی کا ماننا تھا کہ یہ مرغ ہے، میرا کہنا تھا کہ یہ مرغی ہے۔ اس مدعے پر ہماری اتنی بحث ہوئی کہ ہم پٹتے…
ہمارے ڈنڈے والے استاد
اسلام آباد میں نوجوانوں سے سپہ سالار کے خطاب کی جھلکیاں پڑھتے ہوئے میری نسل کے ان لوگوں کو، جنہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم گذشتہ صدی میں سرکاری اسکولوں میں حاصل کی ہے، انہیں اپنے ہائی اسکول کے استاد یاد آئے ہوں گے۔ اب بھی کبھی بچہ پوچھتا ہے کہ آپ کے اسکول…