ہیڈی لمار: ہالی وڈ کی وہ اداکارہ، جن کی وجہ سے وائی فائی، جی پی ایس اور بلوٹوتھ وجود میں آئے۔۔
حیرت انگیز فلم اسٹار ہیڈی لیمار 1940 کی آسکر نامزد فلموں ’الجیئرز‘ اور ’سیمپسن اینڈ ڈیلیلا‘ میں اپنے کرداروں کے لئے سب سے زیادہ مشہور ہو سکتی ہیں، لیکن یہ ان کا تکنیکی ذہن تھا، جو ان کی سب سے بڑی میراث تھا۔ ان کی زندگی پر بننے والی ایک دستاویزی فلم…
اسرائیل کی امریکی حمایت کو امریکی ووٹر کس طرح دیکھ رہے ہیں؟
غزہ میں تاریخ کی بدترین اسرائیلی جارحیت نے بے شمار امریکی ووٹروں کو متاثر کیا ہے، جس کے اثرات صدر بائیڈن، جنہوں نے خود کو اسرائیل کی حمایت کے لیے وقف کر رکھا ہے، کی اپنے عہدے کی دوسری مدت کے لیے انتخابی مہم پر بھی مرتب ہو رہے ہیں امریکی مظاہرین نے…
فلسطین کے حامی عالمی عدالت کے فیصلے سے خوش بھی، غم زدہ بھی۔۔
نیدرلینڈز کے شہر دا ہیگ میں عالمی عدالت انصاف نے جب جنوبی افریقہ کی درخواست سے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے الزام کے حوالے سے عبوری حکمنامہ دیا تو فلسطین کے حمایتی عدالت کے باہر خوش بھی تھے اور غم زدہ بھی۔ عالمی عدالت انصاف جب ہنگامی اقدامات پر فیصلہ سنا…
آشنائے مرگ (فلپینی ادب سے منتخب افسانہ)
لڑکا جن کھنڈروں کے پاس کھڑا تھا، وہ کبھی مرکزی بازار تھا۔ کچھ افراد انہی تباہ حال دکانوں کے ملبے پر عارضی دکانیں بنانے میں مصروف تھےاور وہ ان کو محویت سے دیکھ رہا تھا۔ اس کے والد نے اسے کہا تھا کہ ’’جاؤ اسے مرکزی بازار میں تلاش کرو۔ ہمیں کل لازماً انہیں…
سنہ 1970 کے وہ انتخابات جن کے بعد ملک ایک نہ رہ سکا
پاکستان میں عام انتخابات میں اب دو ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لیکن ان کے بعد ملکی حالات میں کوئی بہتری آنے کی بظاہر کوئی امید نظر نہیں آتی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت کئی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کی شکایت ہے۔ پی ٹی آئی سے تو…
کیا رام ایودھیا کی بجائے پاکستانی علاقے میں پیدا ہوئے تھے؟
گذشتہ اتوار کو انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا ہے، جس کے بعد ہندو مذہب کے ماننے والے اب ایودھیا کو اپنے لیے ’ویٹی کن‘ کا درجہ دے رہے ہیں۔ نریندر مودی نے ہی پانچ اگست 2020 کو رام…
تیندوا کھیرتھر میں کہاں سے آیا؟
دو روز قبل سندھ کے شہر کوٹڑی کی ایک عدالت میں اس وقت غیر معمولی صورتحال پیش آئی، جب کمرۂ عدالت میں ایک تیندوے کی لاش پیش کی گئی، جسے کھیرتھر کے پہاڑی سلسلے میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا یہ تیندوا بچل سونہیرو گاؤں میں مارا گیا تھا، یہ گاؤں کانبھو پہاڑ…