ﻭﻓﺎﻗﯽ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ اجلاس، ﺑﺮﺍﮈ ﺷﯿﭧ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ کے لیے کمیشن قائم کرنے ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻧﮯ ﺑﺮﺍﮈ ﺷﯿﭧ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ کے لیے ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﯾﺎ ﮨﺎئی کورٹ ﮐﮯ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﮈ ﺟﺞ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮑﻮﺍﺋﺮﯼ کمیشن ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ دے دی ﮨﮯ. کمیشن 45 ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ تحقیقاتی کمیشن ﺑﺮﺍﮈ ﺷﯿﭧ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﻒ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﺳﻤﯿﺖ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﯽ ﻻﻧﮉﺭﻧﮓ ﮐﮯ…
ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺍﺳﭩﯿﺮﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺍﺟﻼﺱ، ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﺎ پی پی ﺍﻭﺭ ﻧﻮﻥ ﻟﯿﮓ ﭘﺮ ﺗﺤﻔﻈﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ
گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﮐﯽ ﺍﺳﭩﯿﺮﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﺩﻭ ﺑﮍﯼ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻧﻮﻥ ﮐﮯ رویے کے حوالے سے ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﺤﻔﻈﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ انتہائی ﻣﻌﺘﺒﺮ ﺫﺭﺍﺋﻊ سے…
جو بائیڈن کی سائیکل وائٹ ہاؤس کے لیے خطرناک قرار
ایک ایسے وقت میں جب نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن اپنی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس منتقل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں، بعض سیکیورٹی ماہرین نے ان کی پسندیدہ سائیکل کو وائٹ ہاؤس کےلیے ’خطرناک‘ قرار دیتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ وہ اسے اپنے ساتھ لے کر نہ جائیں تو…
دو سالہ بی اے اور ایم اے ڈگری کے حوالے سے ایچ ای سی کا بڑا اعلان
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے دو سالہ ڈگری پروگرام پر نیا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ایچ ای سی نے کورونا وبا کی وجہ سے طلباء کے دو سالہ ڈگری کے امتحانات اور داخلہ پالیسی میں نرمی اختیار کی ہے ملک بھر کی یونیورسٹیوں کو 31 مارچ 2021ع تک بی اے، بی ایس سی کے…
گڈاپ میں ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺍﻻﭨﻤﻨﭧ، ﺳﺎﺑﻖ ﻣﺨﺘﺎﺭ ﮐﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺗﭙﮧ ﺩﺍﺭ ﮐﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻣﻨﺴﻮﺥ، ﺗﭙﮧ ﺩﺍﺭ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ
ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﮔﮉﺍﭖ ﭨﺎﻭٔﻥ ﻣﯿﮟ 55 ﺍﯾﮑﮍ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺍﻻﭨﻤﻨﭧ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺭﯾﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺑﻖ ﻣﺨﺘﺎﺭ ﮐﺎﺭ ﯾﻮﺳﻒ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﭙﮧ ﺩﺍﺭ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻣﻨﺴﻮﺥ ﮐﺮ ﺩﯼ ﺟﺴﭩﺲ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﮐﻠﮩﻮﮌﻭ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺭﮐﻨﯽ ﺑﯿﻨﭻ ﮐﮯ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﻋﺒﻮﺭﯼ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮐﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮨﻮﺋﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ…
ترکی سے پاکستان براستہ ایران کارگو ٹرین چین تک لے جانے کا بڑا منصوبہ
اطلاعات ہیں کہ ترکی سے پاکستان براستہ ایران کارگو ٹرین چین تک لے جانے کے منصوبے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس منصوبہ پر بھاری سرمایہ کاری درکار ہو گی، بیجنگ اس منصوبے میں بڑی سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار ہے۔ اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے…
ﮐﺮﺍﭼﯽ، بدنامِ زمانہ ‘ﻭﺍﺋﭧ ﮐﺮﻭﻻ ﮔﯿﻨﮓ’ ﮐﮯ سات ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ
ﮐﺮﺍﭼﯽ میں ﻓﯿﺮﻭﺯ ﺍٓﺑﺎﺩ تھانہ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮈﮐﯿﺘﯽ ﮐﯽ ﻭﺍﺭﺩﺍﺗﯿﮟ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ بدنامِ زمانہ ‘ﻭﺍﺋﭧ ﮐﺮﻭﻻ ﮔﯿﻨﮓ’ ﮐﮯ سات ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﻮ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ، ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ چار ﻣﻠﺰﻡ ﺯﺧﻤﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺍﯾﺴﭧ ﺳﺎﺟﺪ ﺍﻣﯿﺮ ﺳﺪﻭﺯﺋﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ…
بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، نئی دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں عروج پر
بھارت میں کسانوں کا منظم احتجاج مسلسل جاری ہے ، کسانوں کی طرف سے نئی دلی کی طرف تاریخی ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں کسان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مودی سرکار نے آر ایس ایس کے ذریعے سازشیں کر کے کسان تحریک میں دراڑ ڈالنے کی کوششیں کی، جسے ناکام…