ٹک ٹاک پر صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد مکمل پابندی امریکی عدالت نے معطل کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ملک بھر میں 12 نومبر سے چین کی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر مکمل پابندی کے حکم کو امریکی عدالت نے معطل کر دیا تفصیلات کے مطابق پنسلوانیا کی عدالت نے امریکی صدر کی ہدایت پر محکمہ تجارت کی جانب سے 12 نومبر سے ملک بھر…
سائنسدانوں نے پاؤں کو بدبو سے محفوظ رکھے والی جرابیں بنا لیں
سائنسدانوں نے اب ایسی جرابیں تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے، جنہیں پہننے کے بعد پاؤں کی بدبو سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں واقع مہیڈول یونیورسٹی کے سریراج اسپتال کے محققین کا کہنا ہے کہ ایک تحقیق سے ثابت ہوگیا ہے کہ زنک…
ﻋﻠﯿﻢ ﮈﺍﺭ ﻧﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻭﻥ ﮈﮮ ﻣﯿﭽﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺎ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﺎﯾﮧ ﻧﺎﺯ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮ ﻋﻠﯿﻢ ﮈﺍﺭ ﻧﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻭﻥ ﮈﮮ ﻣﯿﭽﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮨﮯ باون ﺳﺎﻟﮧ ﻋﻠﯿﻢ ﮈﺍﺭ ﻧﮯ ﺍﺗﻮﺍﺭ ﮐﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ ﮐﮯ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ 210 ﻭﯾﮟ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺑﻄﻮﺭ ﻭﻥ ﮈﮮ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﺳﺮ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﮟ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﻭﮦ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻭﻥ ﮈﮮ…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ اور فرانس کے مابین تجارت، درآمدات او برآمدات کی صورتحال کیا ہے؟
آزادیء اظہار کے نام پر اسلام کے حوالے سے ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺻﺪﺭ ﺍﯾﻤﺎﻧﻮﺋﻞ ﻣﺎﮐﺮﻭن کے شدت پسندانہ بیان کے بعد ﻣﺴﻠﻢ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺗﺮﮎ ﺻﺪﺭ ﺭﺟﺐ ﻃﯿﺐ ﺍﯾﺮﺩﻭاﻥ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺷﺪﯾﺪ ﺭﺩِ ﻋﻤﻞ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﯾﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﺍﮐﺜﺮﯾﺘﯽ…
آذربائیجان سے جنگ، ضرورت پڑنے پر روس نے آرمینیا کی مددکا وعدہ کر لیا
روس نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جاری جنگ میں ضرورت پڑنے پر آرمینیا کی مدد کرنے کا وعدہ کیا ہے فرانسیسی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز جنیوا میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نگورنو قارہ باخ کے تنازع پر جنگ بندی معاہدے میں ناکامی…
میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 2020/21 کے لیے منتخب شدہ مختصر سلیبس جاری
صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے کووڈ-19 کے سبب تاخیر سے شروع کیے گئے رواں تعلیمی سیشن میں میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 2020/21 کے لیے منتخب شدہ مختصر سلیبس جاری کردیا۔ اس سلسلے میں سیکریٹری اسکول ایجوکیشن احمد بخش ناریجو کے دستخط سے جاری نوٹیفیکیشن…
ﻧﻮﻥ ﻟﯿﮓ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﻼﻓﺎﺕ، عبدالقادر بلوچ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻧﻮﻥ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﻼﻓﺎﺕ کی باتیں چہ مہ گوئیوں سے نکل کر خبروں تک آن پہنچی ہیں حکومت مخالف ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﮐﮯ ﺟﻠﺴﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻧﻮﻥ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻠﯽٰ…
ناسا نے خلائی آوازوں کی رکارڈنگ جاری کر دیں
امریکا کے خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے اپنے خلائی جہازوں سے ریکارڈ کی ہوئی مختلف خلائی آوازوں کا انتخاب ایک پلے لسٹ کی شکل میں ساؤنڈ کلاؤڈ پر جاری کردیا ہے ان میں مشتری کے دبیز بادلوں اور مریخی زلزلوں کی حقیقی آوازوں کے علاوہ چندرا ایکسرے خلائی…