زمبابوے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
پاکستان سے سیریز کے لیے زمبابوے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے، جہاں پی سی بی آفیشلز نے ٹیم کا استقبال کیا زمبابوے کرکٹ ٹیم اتحاد ایئرلائن کی پرواز EK612 کے ذریعے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، جہاں پی سی بی حکام مہمان ٹیم کے استقبال کے لیے موجود…
کمزور معیشیت اور دفاع، بھارت طاقتور ملکوں کی فہرست سے باہر
عالمی ادارے کے سروے میں بھارت ایشیا پیسفک کے چار بڑے ممالک میں شامل ہونے کے باوجود، بڑی طاقتوں کی صف سے باہر ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں قائم بین الاقوامی ادارے لوئی انسٹی ٹیوٹ نے 2020 کے لیے ایشیا کا پاؤر انڈیکس جاری کیا ہے، جس میں بھارت…
احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
احتساب عدالت نے مسلم لیگ (نون) کے صدر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اطلاعات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، تو نیب نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر شہباز…
سندھ کے ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ آئی جی کے اغوا کے متعلق سوال کا جواب دیے بغیر روانہ
سندھ کے ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﺻﻮﺑﮯ ﮐﮯ ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﮐﮯ ﺍﻏﻮﺍ ﺀ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮨﯽ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ سندھ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ سید ﻣﺮاﺩ ﻋﻠﯽ ﺷاہ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﮐﯿﭙﭩﻦ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﮈ ﺻﻔﺪﺭ ﺍﻋﻮﺍﻥ ﮐﯽ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ، ﺟﺲ…
ﺣﮑﻮﻣﺖ نے ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺳﭩﯿﺰﻥ ﭘﺮﻭﭨﯿﮑﺸﻦ ﺭﻭﻟﺰ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺍﻣﯿﻢ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻧﺌﮯ ﺭﻭﻟﺰ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ دیے
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺭﻭﺍﮞ ﺑﺮﺱ ﮐﮯ ﺁﻏﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺳﭩﯿﺰﻥ ﭘﺮﻭﭨﯿﮑﺸﻦ ﺭﻭﻟﺰ 2020ع ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺍﻣﯿﻢ کرنے ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻧﺌﮯ ﺭﻭﻟﺰ ﺟﺎﺭﯼ کیے ﮨﯿﮟ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺳﭩﯿﺰﻥ ﭘﺮﻭﭨﯿﮑﺸﻦ ﺭﻭﻟﺰ 2020ع ﻣﯿﮟ 100 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺗﻨﻈﯿﻤﻮﮞ، ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺣﻘﻮﻕ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ…
ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ عمل دﺭ ﺁﻣﺪ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ 460 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻭﻓﺎﻕ ﯾﺎ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺳﻨﺎﺩﯾﺎ
ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ ﻋﻤﻠﺪﺭﺁﻣﺪ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ 460 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻭﻓﺎﻕ ﯾﺎ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺳﻨﺎ ﺩﯾﺎ۔ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﻭﺭ ﻭﻓﺎﻕ ﻧﮯ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﺋﮯ ﮔﺌﮯ 57 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﺗﮭﮯ۔ تفصیلات کے مطابق ﺑﺤﺮﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺟﻤﻊ…
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے تفصیلات کے مطابق زمان مغل نامی شہری کی جانب سے رانا احمد رضا ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں نواز شریف، شہباز…
نئی مہا بھارت
پاکستانی سیاست کبھی بھی بور نہیں تھی۔ یقین نہیں آتا تو گوجرانوالہ کے جلسے میں کی گئی نواز شریف کی تقریر اور پھر ٹائیگر فورس سے کی گئی وزیر اعظم عمران خان کی تقریر سن لیں۔ ایسا خوفناک منظر پہلے کبھی نہیں بنا تھا جو اب بن چکا ہے ایک دفعہ عامر متین نے اپنے…