کراچی میں زوردار دھماکا، پانچ افراد جاں بحق، 27 زخمی.
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جب کہ ستائیس زخمی ہوگئے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب دھماکا چار منزلہ رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر ہوا۔ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر نجی بینک اور تین…
ﺟﺰﺍﺋﺮ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﺍﻭﺭ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﻟﮯ ﺍٓﺋﮯ! مراد علی شاہ
سندھ کے ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ سید ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺰﺍﺋﺮ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭘﻮﺭﺍ ﺳﻨﺪﮪ اٹھ ﮐﮭﮍﺍ ہوا ﮨﮯ، ﺍٓﺝ ﺟﺰﺍﺋﺮ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﺍﺩ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، ﺟﺒﮑﮧ ﺍُﻥ ﮐﻮ ﺟﺰﯾﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﻟﮯ ﺍٓﺋﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﯿﺪ…
ﻣﻘﺘﻮﻝ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺟﻤﺎﻝ ﺧﺎﺷﻘﺠﯽ ﮐﯽ ﻣﻨﮕﯿﺘﺮ کا ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻭﻟﯽ ﻋﮩﺪ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻣﮧ
ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ﻣﻘﺘﻮﻝ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺟﻤﺎﻝ ﺧﺎﺷﻘﺠﯽ ﮐﯽ ﻣﻨﮕﯿﺘﺮ ﻧﮯ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻭﻟﯽ ﻋﮩﺪ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻋﮩﺪﯾﺪﺍﺭﺍﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ تفصیلات ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﻘﺪﻣﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻨﺒﻮﻝ ﻣﯿﮟ دو ﺳﺎﻝ ﻗﺒﻞ ہلاک کیے گئے ﺻﺤﺎﻓﯽ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﭘﺮ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﮭﺮﭘﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ. ﺗﺮﮎ ﺷﮩﺮﯼ ﺧﺪﯾﺠﮧ…
غذائی قلت کے اثرات، پاکستان میں 13 فیصد بچے معذوری کا شکار
پاکستان میں غذائی قلت اور اس کے اثرات پر قومی سروے 2018ع کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ اس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں دو سے پانچ برس کے 13 فیصد بچے کسی نہ کسی طرح کی ’عملی معذوری‘ (فنکشنل ڈس ایبلٹی) کا شکار ہیں۔ اس میں مختلف درجے کی شدت رکھنے…
انسانی تاریخ میں وقت کے مختصر ترین دورانیے کی پیمائش میں سائنسدانوں کی کامیابی
جرمنی کے سائنسدانوں نے وقت کے مختصر ترین دورانیے کی پیمائش میں کامیابی حاصل کر لی ہے جو صرف 247 زیپٹو سیکنڈ ہے۔ وقت کی یہ پیمائش ایک فوٹون کو ہائیڈروجن ایٹم کے ایک سرے سے دوسرے کونے تک کا فاصلہ (53 پیکومیٹر) طے کرنے کے مشاہدے میں کی گئی ہے. واضح رہے کہ…
ٹیراہرٹز ٹیکنالوجی کی مدد سے چھاتی کے کینسر کی ابتدائی تشخیص میں بڑی کامیابی
چھاتی کا کینسر اس لحاظ سے بھی خطرناک سمجھا جاتا ہے کہ یہ اس وقت سامنے آتا ہے جب وہ اپنی جڑیں پھیلا چکا ہوتا ہے۔ لیکن اب اوساکا یونیورسٹی کے ماہرین نے ٹیراہرٹز ٹیکنالوجی کی مدد سے چھاتی کے کینسر کی ابتدائی تشخیص میں کامیابی حاصل کر لی ہے، جس کی بدولت صرف…
روس کی طرح امریکا بھی شکست کھا کر افغانستان سے بھاگ رہا ہے، گلبدین حکمت یار
حزبِ اسلامی کے سربراہ اور افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے طالبان کے ساتھ جلد مذاکرات کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم افغان سر زمین کسی ملک کے خلاف استعمال ہونے نہیں دیں گے۔ گلبدین حکمت یار نے انسٹیٹوٹ آف پالیسیز اسٹڈیز میں خیالات کا اظہار کرتے…
برطانیہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیر اعظم کے مشیر مرزا شہزاد اکبر نے برطانوی حکام کو خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت کو لکھے گئے خط میں…