حکومت مخالف تحریک کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا قیام
حزبِ مخالف کی جماعتیں حکومکت کے خلاف تحریک چلانے کے لیے اکٹھی ہو گئی ہیں، اس مقصد کے لیے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا ڈھانچہ تشکیل دے دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اجلاس آج ہو رہا ہے جس میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے تشکیل دیئے گئے…
آرمینیا بالآخر جنگ بندی کے لیے تیار ہو گیا
آرمینیا اورﺍٓﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻧﮕﺎﺭﻧﻮ ﮐﺎﺭﺍﺑﺎﺥ ﺭﯾﺠﻦ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﮍﭘﯿﮟ ﭼﮭﭩﮯ ﺭﻭﺯ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﮔﺌﯿﮟ ہیں دوسری جانب اطلاعات کے مطابق ﺍٓﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﻧﮯ ﺧﻄﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ کے لیے ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺛﺎﻟﺚ ﮐﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻞ ﮐﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺭﺿﺎﻣﻨﺪﯼ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮﺩﯼ یے، ﺟﮭﮍﭘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺗﮏ 200 ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ…
معروف اداکار لطیف مُنو انتقال کر گئے
سندھی اور اردو ڈراموں کے ﻧﺎﻣﻮﺭ منفرد ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﻟﻄﯿﻒ مُنو ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ، ﻭﮦ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻭﯾﻠﻔﯿﺌﺮ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﻋﻼﺝ ﺗﮭﮯ، ﻟﻄﯿﻒ مُنا ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻓﻨﮑﺎﺭ ﻭﯾﻠﻔﯿﺌﺮ ﭨﺮﺳﭧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ تین ﺩﻥ ﺳﻮﮒ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﻟﻄﯿﻒ مُنو 7 ﻧﻮﻣﺒﺮ 1945 ﺀﻣﯿﮟ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ…
فیسبک، میسینجر، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کا گٹھ جوڑ قریب
انسٹاگرام صارفین اب کسی فیس بک اکاؤنٹ کے بغیر میسنجر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ آزمائشی طور پر تجربہ کرنے کے بعد اس کی پہلی جھلک سامنے آئی ہے، فیس بک نے کچھ عرصے قبل واٹس ایپ، انسٹاگرام اور اپنے میسنجر کو باہم جوڑنے کا اعلان کیا تھا اگرچہ فیس بک پر کئی سنگین…
ﺩﻭ ﺳﺎﻝ قبل ﻻﭘﺘﮧ خاتون حیرت انگیز طور پر ﺑﯿﭻ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺑﮯ ﮨﻮﺵ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺗﮯ پائی گئی.
ﮐﻮﻟﻤﺒﯿﺎ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﻦ اطلاع کے مطابق ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻣﺒﯿﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺩﻭ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﻻﭘﺘﮧ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﯿﭻ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﺯﻧﺪﮦ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﮯ ﮨﻮﺵ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺗﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﭽﮭﯿﺮﮮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ۔ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺍﺧﺒﺎﺭ ﺩﯼ ﺳﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 46 ﺑﺮﺱ ﮐﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﯾﻨﺠﻠﯿﮑﺎ ﮔﯿﺘﻦ…
کوّوں کے بارے میں جدید تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف
جرمن سائنسدانوں نے جدید تحقیق سے پتہ لگایا ہے کہ کوّے صرف چالاک ہی نہیں ہوتے، بلکہ وہ بھی انسانوں کی طرح اپنے وجود کا احساس اور ادراک رکھتے ہیں، یعنی ’’باشعور‘‘ ہوتے ہیں یہ دریافت بہت اہم ہے کیونکہ اب تک یہی سمجھا جاتا تھا کہ پرندوں کا دماغ اتنا ترقی…
امریکہ کا چاند پر فوجی اڈّا تعمیر کرنے کا منصوبہ
امریکہ نے دنیا کی پہلی خلائی فوج بنانے کے بعد اب چاند پر فوجی اڈّا تعمیر کرنے کا منصوبہ بھی بنالیا ہے، تاہم اس منصوبے پر کام کے آغاز اور اس کی تکمیل کے لیے وقت کے تعین کے بارے میں کوئی بھی وضاحت نہیں کی گئی امریکی فضائیہ کی ’انگیج اسپیس کانفرنس‘ سے خطاب…
سندھ ہائی کورٹ کا کراچی میں بل بورڈ ہٹانے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے شہر میں بل بورڈ ہٹانے کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کا حکم دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں شہر میں بل بورڈز ہٹانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے بل بورڈز سے متعلق سپریم کورٹ کے…