ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺷﺪﮦ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﺍﻭﺭ ﺧﺮﯾﺪﺍﺭﯼ ﭘﺮ ﺳﯿﻠﺰ ﭨﯿﮑﺲ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻒ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺷﺮﻁ ﭘﻮﺭﯼ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ۔ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﻦ ﺩﯾﻦ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎر ﮐﻮ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﯼ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺍﺏ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﮐﮧ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﺴﮯ ﺑﯿﭽﯽ۔ 17 ﻓﯿﺼﺪ ﺳﯿﻠﺰ ﭨﯿﮑﺲ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ۔ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﻭﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﯿﺶ…
اَسی سالہ معمر فٹبالر نے بالآخر رٹائرڈ ہونے کا فیصلہ کر لیا
برطانوی فٹ بال کے جنونی 80 سال کی عمر میں اپنا آخری مسابقتی میچ کھیل کر جمعہ کو کھیل سے ریٹائر ہوگئے۔ آسٹریلیا کے والونگونگ میں رہنے والے پیٹر ویبسٹر کا کہنا تھا کہ وہ جان چکے ہیں کہ وہ اب میچوں میں اتنا حصہ نہیں لے پا رہے، جتنا وہ پہلے لیا کرتے تھے۔…
مختلف ﺯﺑﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ حیرت انگیز ﻓﯿﺲ ﻣﺎﺳﮏ
ﺟﺎﭘﺎﻧﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺎﺳﮏ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﺍٓﻭﺍﺯ ﮐﻮ نہ صرف ﺑﮍﮬﺎتا ہے بلکہ آپ کی بات کوﺍٓﭨﮫ ﺯﺑﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺟﻤﮧ بھی ﮐﺮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ایک طرف ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻭﺑﺎ میں ﻓﯿﺲ ﻣﺎﺳﮏ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﻻﺯﻣﯽ ٹھہرا تو دوسری طرف مختلف کمپنیوں نے اس عام سی چیز کو…
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا باکسنگ ایونٹ
دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے باکسنگ ایونٹ کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں، عامر خان باکسنگ اکیڈمی اسپورٹس کمپلیکس میں باکسنگ کے نو مقابلے آج ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق باکسنگ مقابلوں میں پاکستان، پولینڈ، انڈونیشیا، اور…
اہم نجی اور سرکاری شخصیات کو منشیات فراہم کرنے والا بڑا گروہ گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد میں نجی اور سرکاری شخصیات کو منشیات فراہم کرنے والا بڑا گروہ پکڑا ہے اینٹی نارکوثکس فورس (اے این ایف) حکام کے مطابق فورس نے اسلام آباد میں خفیہ اطلاعات پر بڑا آپریشن کر کے اہم پرائیوٹ اور سرکاری شخصیات کو منشیات کی…
ﺳﺮﺩ ﺟﻨﮓ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ روس ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻓﻮﺟﯽ ﻃﺎﻗﺖ بن کر ابھرنے لگا
سرد جنگ کے بعد ﺭﻭﺱ نے ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍﭘﻨﯽ کھوئی ہوئی ﻓﻮﺟﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﻮ ﺑﮍﮬﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ، ﺍﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ، یہ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺗﮭﻨﮏ ﭨﯿﻨﮑﺲ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﯾﮏ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺎﺳﮑﻮ ﮐﮯ ﺍﯾﭩﻤﯽ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺌﺮﻓﻮﺭﺱ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ…
مسافر گاڑیوں میں لگے گیس سلنڈرز کے خلاف کارروائی تیز کردی گئی
محکمہ ٹرانسپورٹ نے مسافر گاڑیوں میں لگے غیر معیاری گیس سلنڈرز کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسران اور عملے نے ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر ایمپریس مارکیٹ, راشد منہاس روڈ اور آواری ہوٹل کے اطراف میں غیر معیاری گیس سلنڈرز لگی گاڑیوں کے…
ﭨﺮﻣﭗ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﻣﺎﺋﯿﮑﻞ ﻣﻮر
ﮨﺎﻟﯽ ﻭﻭﮈ کے معروف ﻓﻠﻤﺴﺎﺭ ﻣﺎﺋﯿﮑﻞ ﻣﻮﺭ ﻧﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺗﺸﺨﯿﺺ ﭘﺮ ﺷﮑﻮﮎ ﻭ ﺷﺒﮩﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ کیا ہے. مائیکل مور کا کہنا ہے کہ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﭨﺮﻣﭗ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﻠﺘﻮﯼ ﮐﺮاﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺟﮭﻮﭨﯽ ﺧﺒﺮﯾﮟ ﭘﮭﯿﻼ ﺭﮨﮯ ہوں ﮨﺎﻟﯽ…