بلوچستان سے گیس کے بڑے ذخائر دریافت
ﺻﻮﺑﮧ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺫﺧﺎﺋﺮ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮨﻮئے ہیں ۔ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﺫﺧﺎﺋﺮ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻗﻼﺕ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﺷﯿﺨﺮﯼ ﺳﮯ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﯾﮧ ﺫﺧﺎﺋﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﯿﻮﺑﮏ ﭨﺮﯾﻠﯿﻦ ﻓﭧ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﮨﯿﮟ۔ گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے پر علاقے کے ﻗﺒﺎﺋﻠﯽ ﻋﻤﺎﺋﺪﯾﻦ ﮐﯽ…
رجسٹرڈ گاڑیوں کی معلومات کے لیے سندھ حکومت کی ایس ایم ایس سروس شروع ہوگئی
سندھ حکومت نے رجسٹرڈ گاڑیوں کی معلومات کے لیے ایس ایم ایس سروس کی سہولت کا آغاز کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق عوام کی سہولت کے لئے سندھ حکومت نے رجسٹرڈ گاڑیوں کی معلومات کہ لیے ایس ایم ایس سروس شروع کردی ہے. اس سلسلے میں محکمہء ایکسائز سندھ نے ایس ایم ایس…
وزيراعظم نے نواز شریف کا خطاب روکنے کی بجائے نشر ہونے دیا. شہباز گل
وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے اپوزیشن کی اے پی سی میں نوازشریف کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کی تقریر پر ایکشن لینا چاہتے تھے کیوں کہ مفرور مجرم کی تقریر نشر نہیں کی جا سکتی ہے، لیکن وزیراعظم نے روک دیا اور کہا کہ ان…
ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں، انہیں لانے والوں سے ہے. نواز شريف
پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے بلائی گئی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا اصل ہدف عمران خان نہیں ہے، بلکہ ہمارا مقابلہ ان کو لانے والوں سے ہے لندن سے اے پی سی میں…
اس طرح ملک نہیں چل سکتا، آصف زرداری. مولانا فضل الرحمان کا اپنا خطاب براہ راست نشر نہ کرنے پر احتجاج
پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے بلائی گئی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہم صرف حکومت گرانے کے لیے اکٹھے نہیں ہوئے بلکہ ہم اس حکومت کو نکال کر جمہوریت بحال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے میثاق…
ایک تصویر، ایک کہانی (7)
ﻣﻮﺭﺧﮧ یکم ﻓﺮﻭﺭﯼ 2018ع ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮫ ﺑﻨﺪ ﻣﺮﺍﺩ ﮐﺎ ﻭﺯﭦ ﮐﯿﺎ، ﺍﺱ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ بھوت ﺑﻨﮕﻠﮧ ﻧﻈﺮ ﺁ رہا ﮨﮯ، ﯾﮧ ﺿﻠﻊ ﻟﻮﮐﻞ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﺎ ﺭﯾﺴﭧ ہاؤﺱ ﮨﮯ. ﯾﮧ ﺭﯾﺴﭧ ہاؤس ﺳﻦ 1930ع میں ﻣﮑﻤﻞ ہوا ﺗﮭﺎ. ﺟﺐ ﺳﺎﺋﯿﮟ ﺟﯽ ﺍﯾﻢ ﺳﯿﺪ ﺿﻠﻊ ﻟﻮﮐﻞ ﺑﻮﺭﮈ کے…
شاداب ملیر کا المیہ اور کراچی کے موسمی حالات
کراچی کا سرسبز و شاداب خطہ ملیر کبھی کراچی کے گرین اور ایگریکلچرل بیلٹ کے نام سے مشہور تھا۔ ملیر کراچی کا گرین بیلٹ ہونے کے باعث سیاحت کا مرکز بھی تھا اور شہر کراچی کو سستے تازہ پھل اور سبزیاں فراہم کرنے کا ذریعہ بھی۔۔۔۔ قسم قسم کے درختوں سے بھرے ملیر کے…
کراچی ميں ٹرام سروس کی بحالي کے لئے ترکی کی پيشکش
راچی ميں ٹرام سروس کی بحالی کے لئے ترکی نے استنبول کی طرز پر ٹرام چلانے کی پيشکش کردی ہے ترکی کی حکومت ، ٹرام سروس بحال کروانے میں پاکستان کی مدد کرے گی ، جو کراچی کے ایم اے جناح روڈ اور II چندی گڑھ روڈ پر چلائے گی ، جو میٹروپولیس کے مصروف…