پاکستان بھر میں چھٹی سے مڈل اور پرائمری کلاسز کے آغاز کا حتمی شیڈول جاری
سندھ: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ﺳﻨﺪﮪ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ چھٹی ﺳﮯ مڈل ﺗﮏ ﮐﯽ ﮐﻼﺳﯿﮟ ﺍﻋﻼﻥ ﺷﺪﮦ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 28 ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮐﮭﻠﯿﮟ ﮔﯽ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ﺗﻤﺎﻡ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻧﺠﯽ ﺍﺳﮑﻮﻟﺰ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ فیصلے کے مطابق 28 ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﻮ چھٹی ﺳﮯ آٹھویں کی کلاسز…
ﻧﯿﭙﺮﺍ ﻧﮯ معاہدہ منسوخ کیا ﺗﻮ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﺳﮯ ﺭﺟﻮﻉ ﮐﺮیں گے. کے الیکٹرک
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﻮ ﺑﺠﻠﯽ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮ ﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﻧﮯ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﻧﯿﭙﺮﺍ ﻧﮯ معاہدہ منسوخ کر کے اسے ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻓﺮﺍﮨﻤﯽ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﺳﮯ ﺭﺟﻮﻉ ﮐﺮ ﮮ ﮔﯽ. ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻓﺮﺍﮨﻤﯽ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ 2023ع ﺗﮏ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﮯ کے الیکٹرک ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ…
ﺳﺎﺭﮦ علی، ﺷﺮﺩﮬﺎ ﮐﭙﻮﺭ اور ریا چکرورتی کے بعد بھارتی اداکارہ ﺩﭘﯿﮑﺎ پڈوکون ﺑﮭﯽ منشیات کیس کے گھیرے میں
ﺑﺎﻟﯽ ﻭﻭﮈ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ اسکینڈل کیس کی ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻓﻠﻢ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯼ ﮐﯽ ﺻﻒ ﺍﻭﻝ کی ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﮦ ﺩﭘﯿﮑﺎ ﭘﮉﻭﮐﻮﻥ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮨﻔﺘﮯ ﺗﻔﺘﯿﺶ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺎ گیا ہے ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ کی رپورٹس ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﺸﺎﻧﺖ ﺳﻨﮕﮫ ﺭﺍﺟﭙﻮﺕ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺭﮐﻮﭨﮑﺲ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﺑﯿﻮﺭﻭ ( ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺑﯽ…
ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ، ﺳﺸﺎﻧﺖ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ کی گئی ﮐﺎﻝ منظر عام پر آگئی
معروف بھارتی فلمی اداکار ﺳﺸﺎﻧﺖ ﺳﻨﮕﮫ ﺭﺍﺟﭙﻮﺕ ﮐﯽ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﮯ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﺎ ﻣﻮﮌ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓیا ہے، ﺟﮩﺎﮞ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﺎﺭ ﺩیے جانے ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ "سرفراز دھوکہ نہیں دے گا” فیم ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ اداکار ﺳﺸﺎﻧﺖ ﺳﻨﮕﮫ ﺭﺍﺟﭙﻮﺕ 14 ﺟﻮﻥ کی صبح ﻣﻤﺒﺌﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﺍﭘﻨﮯ…
انڈین فلم کی شوٹنگ کے دوران دو اداکار ڈوب کر ہلاک
کناڈا فلم انڈسٹری کے دو معروف اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران احتیاطی تدابیر نہ ہونے کی وجہ سے پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے بھارتی کناڈا فلم انڈسٹری کی فلم "مستی گڈی” کی شوٹنگ کے دوران افسوس ناک واقعہ اُس وقت پیش آیا جب فلم کے کلائمیکس کی عکس بندی…
نیپرا کی عوامی سماعت، کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرکے دیگر کمپنیوں کو اجازت دینے کا مطالبہ
آج کے الیکٹرک کے خلاف ہونے والی نیپرا کی عوامی سماعت شور شرابے اور بدنظمی کی وجہ سے کئی بار روکنی پڑ گئی، سماعت میں چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی اور کراچی چیمبر کے سابق صدر سراج قاسم تیلی میں تلخ کلامی بھی ہوئی تاجر رہنما سراج قاسم تیلی کا کہنا تھا کہ…
دنیا کا سب سے چھوٹا سولر پاور بینک اور چارجر
بیلجیئم میں دنیا کا سب سے چھوٹا سولر پاور بینک اور چارجر تیار کیا گیا ہے، جسے سن سلائس کا نام دیا گیا ہے۔ لیکن اس کے چھوٹی جسامت کے باوجود تمام روایتی شمسی چارجر کے مقابلے میں یہ تین گنا تیزرفتار اور مؤثر ہے۔ اس کی بدولت اسمارٹ فون تین گھنٹے میں چارج کیا…
شہباز شریف کے فرزند سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں 9.5 ارب روپے کا انکشاف
پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کے فرزند سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں بھی 9.5 ارب روپے کا انکشاف ہوا ہے تفصیلات کے مطابق یہ ملازمین رمضان شوگر مل اور العریبیہ شوگر مل میں کام کرتے ہیں۔ ایف آئی اے نے ان اکاؤنٹس کی تفصیلات مشترکہ…