کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 172 کورونا کیسز رپورٹ
صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں می کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں تفصیلات کے مطابق سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 172 تدریسی و غیر تدریسی عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تعلیمی اداروں میں 12 سے 20 ستمبر تک کیے گئے کورونا ٹیسٹ کے نتائج…
ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ
ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﻮﺭﻧﻤﻨﭧ ﮈﮔﺮﯼ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﺍﯾﻨﮉ ﮐﺎﻣﺮﺱ ﮐﺎﻟﺞ ﮔﻠﺸﻦ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻧﺴﭙﻞ ﮐﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﭘﺮ انہیں ﺷﻮﮐﺎﺯ ﻧﻮﭨﺲ جاری کرنے ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺎﺕ ﮐﺮﺩﯼ تفصیلات کے مطابق ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﺻﺒﺢ ﺳﻮﯾﺮﮮ ﮔﻠﺸﻦ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻣﯿﮟ…
پی سی بی کا نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے بڑی انعامی رقم کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ محدود طرز کی کرکٹ کے کھلاڑی تیس ستمبر سے ملتان میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں اپنا زور بازو دکھائیں گے۔ پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ…
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے لیے بات چیت جاری
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے لیے دونوں بورڈزکی بات چیت جاری ہے پاکستان نے رواں ماہ جنوبی افریقا میں مختصر دوراینے کی سیریز کے لیے جانا تھا تاہم کوویڈ کی وجہ سے سیریز فی الحال ملتوی کر دی گئی ہے. جنوبی افریقا میں کرونا وائرس وبا کے بعد…
پاکستان کا دورہ کرنے والی زمبابوین کرکٹ ٹیم پانچ دن قرنطینہ میں رہے گی
پاکستان کی طرف سے بائیو سیکیورٹی کا پلان زمبابوے کرکٹ کو ارسال کردیا گیا ہے، جس کے مطابق پاکستان کا دورہ کرنے والی مہمان اسکواڈ کو پانچ دن قرنطینہ میں رہنا پڑے گا ملتان میں تین ون ڈے اور راولپنڈی میں اتنے ہی ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے زمبابوین…
اے پی سی سے قبل اپوزیشن کی عسکری قیادت سے ملاقات کا معاملہ، اپوزیشن رہنماؤں کی وضاحتیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عسکری قیادت کی دعوت پر ان سے ملاقات ہوئی تھی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایل این جی ضمنی ریفرنس کی سماعت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے پاک فوج کی…
میاں شہباز شریف، اے پی سی سے نواز شریف کے خطاب کے حق میں نہیں تھے. اہم انکشاف
انکشاف ہوا ہے کہ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے قائد میاں شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت ن لیگ کی اہم قیادت نون لیگی قائد نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کے حق میں نہیں تھی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی…
بلدیہ فیکٹری کیس, رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت, رؤف صدیقی بری
انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنادی، جب کہ رؤف صدیقی کو کیس سے بری کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی. عدالت میں رحمان بولا، زبیر چریا…