سنتھیا رچی رحمان ملک کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی
معروف امریکن بلاگر سنتھیا ڈی رچی اپنے وکیل کے ہمراہ وزیرِداخلہ رحمٰن ملک کے خلاف درخواست دائر کرنے سپریم کورٹ پہنچ گئی سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنتھیا ڈی رچی نے کہا کہ یہ ایک غلط فہمی ہے کہ میں اتنے سال خاموش رہی رحمٰن ملک…
پاکستان کی بندرگاہوں کو ٹرین اور سڑک کے ذریعے ازبکستان سے جوڑنے کا فیصلہ
پاکستانی بندرگاہوں کے ذریعے سمندری تجارت تک ازبکستان کی رسائی اور تجارتی راہداری پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان کی بندرگاہیں ٹرین اور سڑک کے ذریعے ازبکستان سے جوڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق سمندری امور کے وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی سے…
ایک تصویر، ایک کہانی (6)
یہ تصویر ، جس میں آپ کا یہ جپسی کھڑا ہے، اپنے دور کی منگھو پیر کی مشہور برفت چوکنڈی ہے ، جس پر انگریز تاریخ دانوں کے علاوہ ڈاکٹر کلیم لاشاری ، شیخ خورشید حسن ، علی احمد بروھی ، بدر ابڑو اور اس ناچیز نے بھی لکھا ھے. آج 30 جنوری 2018ع کو…
کے الیکٹرک سسٹم ہیک ہوگیا، ہیکرز کی طرف سے بھاری تاوان کا مطالبہ
کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ویب سائٹ ہیک ہوگئی، ابھی تک اسے بحال نہیں کیا جاسکا۔ اطلاعات کے مطابق ، کے الیکٹرک کے بلنگ سسٹم پر ہیکروں کے حملے کی وجہ سے سسٹم غیر فعال ہونے کے بعد کمپنی اپنے صارفین کو بجلی کے بل جاری نہیں کر پا رہی۔…
فون کے فیچر سمجھ میں نہ آنے چور نے قیمتی فون مالک کو لوٹا دیا
قیمتی اسمارٹ فون چوری کرنے والے شخص نے مالک کو یہ کہتے ہوئے فون واپس کردیا کہ مجھے فون استعمال کرنا نہیں آرہا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ حیرت انگیز واقعہ مغربی بنگال میں پیش آیا جہاں ایک شخص کا قیمتی اسمارٹ فون چوری ہوگیا اور چار دن گزر جانے کے…
سانحہ بلدیہ پر بننے والی فلم ’ڈسکاؤنٹ ورکرز‘ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی
کراچی میں آٹھ سال قبل ہونے والے المناک سانحہ بلدیہ پر بننے والی فلم "ڈسکاؤنٹ ورکرز” انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں آٹھ سال قبل کپڑا بنانے والی ایک فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی کی وجہ سے…
شدید مضر اثرات سامنے آنے پر کورونا ویکسین ٹرائل کو روک دیا گیا
کورونا ویکسین کے ٹرائل کے دوران ایک رضا کار میں خطرناک مضر اثرات نظر آنے پر دوا ساز کمپنی نے مزید ٹرائل روک دئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی دوا ساز کمپنی "آسٹرا زینیکا” کی کورونا ویکسین ’”AZ1222″ کے رضاکاروں پر آزمائش کے…
امریکا نے چینی طلباء کے ویزے منسوخ کر دئے، چین کی رد عمل کی دھمکی
ﺍمریکی حکومت نے ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ تعلیم ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ چینی طلبا ﮐﮯ ﻭﯾﺰے کر دئے ہیں. ﻭﺍﺷﻨﮕﭩﻦ ﻧﮯ ویزا منسوخی کی وجہ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﺭﺳﮏ بتائی ہے. ویزا ﻣﻨﺴﻮخی ﮐﻮ ﭼﯿﻦ ﻧﮯ ﻧﺴﻠﯽ ﺍﻣﯿﺘﺎﺯ ﻗﺮﺍﺭ ﺩیتے ہوئے کہا ہے کہ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺟﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﻧﺴﻠﯽ ﺍﻣﺘﯿﺎﺯ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﮔﺎﻣﺰﻥ ﮨﮯ، ﮨﻢ ﺭﺩ…