تنخواہ دار اور پینشن لینے والوں کا آڈٹ نہیں ہوگا، ایف بی آر
ایف بی آر کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس پالیسی 2019ع کا اطلاق انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی قوانین کے تحت رجسٹرڈ افراد پر ہوگا، جب کہ ٹیکس سال 2018ع کے تمام کیسز کا انتخاب خودکار بنیاد پر کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا…
شدید بارشیں، سندھ میں کل چھٹی کا اعلان
سندھ کے ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﯿﺪ ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﮐﻞ ﺟﻤﻌﮧ کو سندھ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﻤﯿﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻃﻮﻓﺎﻧﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺳﯿﻼﺑﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺣﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﯿﺪ ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﮐﻞ ﺻﻮﺑﮯ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ…
کراچی میں بارشوں کی تباہی، دیوار گرنے سے 9 افراد جاں بحق
سندھ کے دارالحکومت کراچی حالیہ مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، حادثات و واقعات میں 17 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں رپورٹ کے مطابق کراچی میں مختلف حادثات و واقعات میں 17 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں، کراچی کے علاقے گلستان جوہر صائمہ…
روس پاکستان کو کورونا ویکسین دینے کو تیار
روس میں تعینات ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن کے ﺳﻔﯿﺮ ﺷﻔﻘﺖ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺱ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﮯ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﺮﯾﺪﺍﺭﯼ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺭﻭﺱ ﺿﺮﻭﺭ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﯽ ﻓﺮﺍﮨﻤﯽ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ…
ﻭﺭﺟﻦ ﺍﯾﭩﻼﻧﭩﮏ ﺍﺋﯿﺮﻭﯾﺰ کا ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ لئے براہ راسے ﭘﺮﻭﺍﺯﯾﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
ﻭﺭﺟﻦ ﺍﯾﭩﻼﻧﭩﮏ ﺍﺋﯿﺮﻭﯾﺰ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺮﻭﺍﺯﯾﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ ورجن اٹلانٹک ایئر ﻧﮯ کہا ہے ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮتے ہوئے ﺧﻮﺷﯽ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ہے ﮐﮧ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ لئے ﺑﺮﺍﮦ ﺭﺍﺳﺖ ﭘﺮﻭﺍﺯﯾﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔ ﭘﺮﻭﺍﺯﯾﮟ ﮨﯿﺘﮭﺮﻭ ﺍﺋﯿﺮﭘﻮﺭﭦ ﺳﮯ ﻻﮨﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﻼﻡ…
تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھو لنے کی تجویز
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر NCOC میں ملک بھر میں کورونا وائرس وبا کی وجہ سے بند تعلیمی اداروں کو کھولنے سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ ذرائع کے مطابق این سی او سی کے شرکاء نے اجلاس میں اپنی تجاویز پیش کیں. تجاویز میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے کو مرحلہ…
ٹک ٹاک کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیا
دنیا کی مشہور ویڈیو شیئرنگ سوشل نیٹ ورکنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کیون میئر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ٹک ٹاک کے سی ای او کیون میئر نے سوشل میڈیا کے معروف پلیٹ فارم کو چھوڑ نے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ کیون مئیر نے سی ای او کا عہدہ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ میں اگست میں ہونے والی بارشوں نے 89 سال پرانا رکارڈ توڑ دیا
ﻣﺤﮑﻤﮧ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ کا کہنا ہے ﮐﮧ اب بھی ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺴﭩﻢ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺟﻨﻮﺏ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ. محکمہ موسمیات کے ﭼﯿﻒ ﻣﯿﭩﺮﻭﻟﻮﺟﺴﭧ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺳﺮﻓﺮﺍﺯ کے مطابق ﮐﺮﺍﭼﯽ کے ﺟﻨﻮﺏ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ بارشوں کے ﺳﺴﭩﻢ ﮐﻮ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﻧﻤﯽ ﻣﻞ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ، ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ ﭼﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﺴﭩﻢ…