بلوچستان میں بارش کی تباہ کاریاں، حب ڈیم بھر گیا
بلوچستان میں بھی بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ اب تک کم از کم دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ جب کہ حب ڈیم میں پانی کی سطح انتہائی سطح پر پہنچنے کے بعد اسپل ویز کھول دیئے گئے ہیں۔ صوبہ بلوچستان میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے قلات،…
ﺟﺎﭘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺷﻨﺰﻭ ﺍﯾﺒﯽ مستعفی
ﺟﺎﭘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺷﻨﺰﻭ ﺍﯾﺒﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ہے۔ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺻﺤﺖ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ان کے ﻋﮩﺪﮦ ﭼﮭﻮﮌنے کی وجہ بنی ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺎﭘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮِﺍﻋﻈﻢ ﺷﻨﺰﻭ ﺍﯾﺒﯽ ﭼﻨﺪ ﺭﻭﺯ ﻗﺒﻞ ﮨﯽ ﻃﻮﯾﻞ ﺗﺮﯾﻦ ﺩﻭﺭﺍﻧﯿﮯ ﺗﮏ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﻋﻈﻤﯽٰ ﮐﮯ ﻣﻨﺼﺐ ﭘﺮ ﻓﺎﺋﺰ…
محکمہ موسمیات کی ہفتے سے پیر تک مزید بارشوں کی پیشن گوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے سے پیر تک مزید بارشوں کا امکان ہے. محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ہفتے سے پیر تک ملک میں کہیں تیز تو کہیں شدید گرج چمک کے ساتھ طوفانی اور موسلادھار بارشوں کا امکان ہے. اعلامیے کے مطابق کراچی،…
پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین میں حیرت انگیز اضافہ
کرونا وائرس لاک ڈاؤن اور آن لائن ایجوکیشن کے نتیجے میں پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کےتازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کی…
جیمس اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 600 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے بالر بن گئے
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گیا اور سیریز میزبان ٹیم نے 0-1 سے اپنے نام کر لی لیکن یہ میچ ااس حوالے سے یادگار بن گیا کہ انگلش فاسٹ بالر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 600 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ بالر بن گئے…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﻃﻮﻓﺎﻧﯽ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ، ماہرین موسمیات کی زبانی.
ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ کراچی میں رکارڈ توڑ طوفانی بارشوں کا سبب بننے والے حالیہ سلسلے میں ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺳﮯ کھیرﺗﮭﺮ ﺗﮏ ﺑﺎﺭﺵ ﺑﺮﺳﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺴﭩﻢ ﺑﻦ ﭼﮑﺎ تھا ﺍﻭﺭ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺍﻥ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺴﭩﻢ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁ گیا تھا ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﺴﭩﻢ ﮐﻮ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﻧﻤﯽ…
چین نے امریکی طیاروں پر بیلسٹک میزائل داغ دیئے
مخصوص نوفلائی زون میں پرواز کرنے والے امریکی جاسوس طیاروں پر چین نے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ گذشتہ روز چین نے امریکہ کو جاسوس طیاروں کی پروازیں فوری طور پر روکنے کی تنبیہہ بھی کی تھی۔ امریکہ کی جانب آج پھر خلاف ورزی کرنے پر چین نے وارننگ کے طور پر…
ایران امریکہ کے ساتھ معاہدے کے لئے تیار ہے. حسن روحانی
یرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ معاہدے کے لئے تیار ہے، لیکن اس کے لئے امریکہ کو 2015ع کے جوہری معاہدے میں واپس آنا ہو گا۔ ایرانی صدر نے منگل کو سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والی تقریر کے دوران کہا ہے کہ امریکہ کے تمام حربے 100…