جبری گمشدگیاں ظلم ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جبری گمشدگیاں ظلم ہیں، ہمیں ظلم کے خلاف لڑنا ہوگا بلاول بھٹو زرداری نے محرم کے حوالے سے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں حضرت امام حسینؓ کی پیروی کرنی چاہیے، ظلم خواہ گھر میں ہو یا کشمیر اور…
قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کی پیش کردہ منی ٹریل غیر تسلی بخش قرار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی طرف سے پیش کی گئی منی ٹریل کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے سرینا عیسیٰ کی لندن میں موجود جائیدادوں کی جمع کرائی گئی منی ٹریل کا جائزہ لیا اور…
بارش کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 منسوخ
پاکستان اور انگلينڈ کے درميان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی وجہ سے منسوخ کر ديا گيا۔ اطلاعات کے مطابق مانچسٹر ميں پاکستان نے ٹاس جيت کر پہلے فيلڈنگ کا فيصلہ کيا۔ انگلینڈ کے جونی بيئر اسٹو 2 رنز بناکر عماد وسيم کی گيند پر آؤٹ ہوئے جب کہ ٹام بين ٹين نے…
پی ایس ایل کے بقیہ میچز کب ہونگے؟
پہلے کورونا واٸرس لاک ڈاؤن اور اب بارشوں کی وجہ سے التواء کا شکار پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز رواں سال نومبر کے آخری ہفتے کراچی میں کراۓ جانے کا امکان ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل 5 کے پلے آف کا مرحلہ کورونا واٸرس وبا لاک ڈاؤن کی وجہ…
سینیٹ انتخابات کے طریقہء کار میں تبدیلی کا ترمیمی مسودہ تیار
وفاقی حکومت نے سینیٹ انتخابات کے طریقہ کار میں تبدیلی کا ترمیمی مسودہ تیار کرلیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ انتخابات کے طریقہء کار میں تبدیلی سے متعلق اہم پیشرفت کرتے ہوئے وفاقی کابینہ نے سیکریٹ بیلٹ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ…
وزیراعلیٰ سندھ نے پانی کی نکاسی میں رکاوٹ بننے والی عمارتیں گرانے کا حکم دے دیا
سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے پانی کی نکاسی میں رکاوٹ بننے والی عمارتوں کو گرانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت بارش کے بعد پیدا ہونے والی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں کمشنر کراچی نے وزیر…
وفاق کی طرف سے اسٹیل مل کو 11 ارب 44 کروڑ قرضہ جاری کرنے کی منظوری
وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کو 11 ارب 44 کروڑ روپے کی رقم جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے یہ رقم اسٹیل مل کے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کے لئے اسٹیل ملز اتنظامیہ کو رقم قرض کے طور پر دی جائے گی اس سلسلے میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے…
کراچی میں خراب دودھ سے بنا شربت پینے سے 43 افراد کی حالت بگڑ گئی
کراچی میں آرام باغ کے علاقے گاڑی کھاتہ ميں محرم کی سبیل کا خراب دودھ سے بنایا گیا مضر صحت شربت پينے سے ايک ہی محلے کے 28 بچوں سميت 43 افراد کی حالت خراب ہو گئی ریسکیو حکام کے مطابق گذشتہ رات شربت پینے سے حالت غیر ہو جانے پر متاثرہ تمام افراد کو…