سکرنڈ: ماڑی جلبانی میں فورسز کے ہاتھوں چار شہریوں کی ہلاکت، انکوائری میں فاش غلطیاں
گزشتہ ماہ سندھ میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے ہاتھوں ماڑی جلبانی گاؤں کے چار مقامی لوگوں کے قتل کی تحقیقات کرنے والے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے فیکٹ فائنڈنگ مشن نے بدانتظامی، غلط فہمی اور کوتاہیوں کا انکشاف کیا ہے، جس کی وجہ سے…
پاکستان میں آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کا انکشاف
پاکستان میں منشیات کے خلاف کام کرنے والے ادارے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک میں ایک بڑےآن لائن شاپنگ پلیٹ فارم کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے گروہ کے ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے اے این ایف نے دعویٰ کیا ہے کہ ای-کامرس کے ذریعے…
کراچی یونیورسٹی کی فیسوں میں بڑا اضافہ۔۔ طلبا کیا کہتے ہیں؟
کراچی یونیورسٹی نے حال ہی میں طلبہ کی فیسوں میں تیس فی صد کا بڑا اضافہ کیا ہے، جسے تعلیمی ادارے میں زیر تعلیم طالب علموں نے ناقابلِ برداشت قرار دیتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ اتنے بڑے اضافے کے باعث متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لیے اس ادارے میں تعلیم…
ست رنگے پرندے کے تعاقب میں (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
ناشتہ کرتے ہوئے اچانک ہی خیال آیا کہ پچھلے ٹیرس پر پڑی چارپائی کو بنوانا چاہیے۔ محلے والے گھر سے اس نئے گھر میں منتقل ہوتے ہوئے اپنا بہت سا پرانا سامان وہیں بانٹ بونٹ آئے تھے۔ بس یہ ایک چارپائی کسی طرح ساتھ آ گئی۔ کچھ عرصہ پچھلے ٹیرس پر دھوپ میں…
شادی مت کرو، ڈگری مت لو، کیوں بھئی؟
شادی اور ڈگری۔۔۔ ان سے بچوں کو ڈرانا اور بھگانا آج کل فیشن ہے۔ یہ دونوں چیزیں ایسی ہیں کہ ان پر بات کرنے والے بندے کو بالکل کسی تجربے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں تو سننے والے بندے بے شمار، ہمت کریں اور سوشل میڈیا پہ شادی کے…
اسرائیل غزہ تنازع ’ورلڈ ری الائنمنٹ‘ کو تیز کر سکے گا؟
اسرائیل اور اس کی سرپرست عالمی طاقتوں نے سات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملوں کو عملاً ایک جنگ کی شکل دے دی ہے۔ اسرائیل کا اس بارے میں بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر اپنے جنگی ہیجان میں اضافہ کرنا حیران کن نہیں، لیکن جس طرح امریکہ نے اپنے دو بحری بیڑوں کو…
وہ دس فلمیں، جو فلسطین-اسرائیل تنازع کی تاریخ کے بارے میں جاننے میں مدد کر سکتی ہیں
ذیل میں ہم 1948 کی عرب-اسرائیل جنگ سے لے کر فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع کی تاریخ پر بننے والی ایسی دس فلموں / دستاویزی فلموں کا ذکر کر رہے ہیں، جو اسرائیل-حماس تنازع کی حالیہ صورتحال کو سمجھنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں…
مصنوعی مٹھاس کی مصنوعات آپ کے ڈی این اے کو تبدیل کر سکتی ہیں۔ تحقیق
نئے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ مصنوعی مٹھاس والی مصنوعات دراصل آپ کے جسم کے لیے اس سے کہیں زیادہ خراب ہیں، جتنا کسی نے سوچا بھی نہیں تھا۔ درحقیقت، نہ صرف یہ کہ مصنوعی مٹھاس والی مصنوعات وزن کم کرنے میں اصل میں مددگار نہیں ہیں، بلکہ یہ آپ کی آنتوں کی صحت…