کبڈی کے نوجوان کھلاڑی موت کے منہ میں کیوں جا رہے ہیں؟
کبڈی کے نوجوان کھلاڑی موت کے منہ میں کیوں جا رہے ہیں؟ یہ سوال ایک مرتبہ پھر اس وقت ابھر کر سامنے آیا، جب حال ہی میں پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کبڈی کے نوجوان کھلاڑی ستائیس سالہ شمریز گوندل کا گزشتہ دنوں اچانک انتقال ہو گیا شمریز گوندل کا تعلق پنجاب کے ضلع…
سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی ملیر اراضی کیس میں نوٹس جاری کر دیا۔
سپریم کورٹ نے دس مختلف اداروں اور افراد کو نوٹس جاری کیے ہیں، جنہوں نے مبینہ طور پر بیرون ملک سے تقریباً 136 ملین پاؤنڈ اور تقریباً 44 ملین ڈالر (اس وقت تقریباً 35 ارب روپے) بھیجے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس پر مشتمل…
بھارت: مَردوں کے لیے مانع حمل انجکشن کا کامیاب تجربہ
بھارت میں طویل عرصے تک موثر، مردوں کے لیے مانع حمل انجکشن کا سات سال کا تجربہ مکمل ہو گیا ہے۔ بھارت کے سرکاری ادارے انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کے ذریعہ تیار کردہ اس انجکشن کو پوری طرح محفوظ اور موثر پایا گیا ہے۔ بھارتی طبی سائنس دانوں نے مَردوں کے لیے…
وہ نشانیاں، جو ظاہر کرتی ہیں کہ آپ کا دماغ آپ کے خلاف کام کر رہا ہے!
ذہن پر غیر مددگار خیالات کا غلبہ ایک ایسی چیز ہے، جس کا لگ بھگ ہم سبھی لوگ تجربہ کرتے ہیں۔ یہ غیر مددگار خیالات ہمیں پریشان کر سکتے ہیں، لیکن اچھی بات یہ ہے کہ عام طور پر ہم اپنے کام کے ساتھ تیزی سے آگے بڑھنے کے قابل ہوتے ہیں۔ تاہم، بعض اوقات…
رات کو تو چوہے سوتے ہیں (جرمن ادب سے منتخب افسانہ)
نوٹ: جنوری 1947ع میں لکھی گئی یہ مختصر کہانی ایک ایسے قصبے میں ترتیب دی گئی ہے، جسے جنگ کے دوران بم حملے میں تباہ کر دیا گیا ہے۔ ایک نو سالہ لڑکا اس جگہ کی حفاظت کر رہا ہے، جہاں اس کا مردہ بھائی چوہوں سے بچانے کے لیے ملبے کے نیچے پڑا ہے۔…
اسرائیلی سفاکیت اور مغربی میڈیا کا دوہرا رویہ
غزہ کی پٹی میں مقیم فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیل کے وحشیانہ مظالم پر مغربی مین اسٹریم میڈیا کی یکطرفہ رپورٹنگ نے اس کی معروضیت کے دعووں کو بےنقاب کیا ہے۔ حماس-اسرائیل تنازع میں سچائی کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ ایک جانب جہاں مغربی میڈیا…
شناختی کارڈ نمبر پچاس ہزار
جبر، گھٹن، غم و ابتلا انفرادی و اجتماعی انسانی المیوں کے اجزائے لازمی ہیں تو دوسری جانب یہی اجزا تخلیقی فصل کے لیے کھاد کا کام کرتے ہیں اور اس کھاد سے لمحہِ موجود کی قلم بند تاریخ اگتی ہے اور اس کی لہلہاہٹ اگلی نسل کو بھی پاؤں جمائے رکھنے کا حوصلہ دیتی…
موبائل ایپ، جو آواز سن کر ذیابیطس کا پتہ چلا سکتی ہے۔۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے سمارٹ فون میں صرف چند جملے بولنے کے ذریعے یہ جانچنے کا طریقہ دریافت کر لیا ہے کہ آیا کسی فرد کو ذیابیطس ہے یا نہیں؟ امریکی ادارے ’کلک لیبز‘ کی ایک ٹیم نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایک ماڈل…