جب رات ڈھلی (نارویجن ادب سے منتخب افسانہ)
کوپن ہیگن میں بندرگاہ کے پاس ہی ڈھلان پر ایک گلی ہے، جس کا نام اسٹرولڈ اسٹریٹ ہے۔ حال ہی میں تعمیر شدہ اس گلی میں دن کو بھی خاصی خاموشی طاری رہتی ہے۔ مکانات ایک دوسرے سے فاصلے پر واقع ہیں اور بعض جگہوں پر تو روشنی کا انتظام بھی نہیں۔ آج کل گرمیوں…
برکس اتحاد عالمی معیشت کے لیے کتنا مفید؟
جب دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے بعد امریکا اور سوویت یونین کے مابین چھڑنے والی سرد جنگ میں دونوں بڑی طاقتیں چھوٹے ممالک کو اپنے اپنے کیمپ میں لانے کے لیے طرح طرح سے رجھا رہی تھیں تو اس دباؤ سے تنگ آ کے انیس سو پچپن میں سوئیکارنو کی دعوت پر تیسری دنیا…
شاہ فیصل کالونی کی مختصر تاریخ
قیام پاکستان سے پہلے کا ڈرگ روڈ یہ علاقہ دراصل کراچی کی ایک مشہور اور معروف سڑک ڈرگ روڈ کے نام سے موسوم تھا۔ یہ سڑک ایک انگریز کرنل ڈرگ کے نام سے منسوب تھی۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران اس سڑک کے دونوں جانب فوجیوں کے لیے بیرکس اور اسٹور تعمیر کیے گئے تھے۔…
خاتون کے دماغ سے برآمد ہونے والا آٹھ سینٹی میٹر لمبا کیڑا ان کے دماغ تک کیسے پہنچا؟
آسٹریلیا کے شہر کینبرا میں طبی تاریخ کا حیران کن کیس سامنے آیا ہے، جہاں ڈاکٹروں نے ایک چونسٹھ سالہ خاتون کے دماغ سے آٹھ سینٹی میٹر لمبا کیڑا نکالا ہے، جو دنیا میں کسی بھی انسان کا پیراسائٹ انفیکشن کے حوالے سے پہلا منفرد کیس ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق طبی…
بیروت: شہریوں کے حالات میں واضح تقسیم کو بے نقاب کرنے والے میوزک کنسرٹ کی کہانی
لبنان کے بیروت واٹر فرنٹ پر انتہائی مقبول مصری گلوکار عمر دیاب نے پہلی بار 19 اگست کو ہزاروں چاہنے والوں کے لیے پرفارم کیا۔ عرب نیوز کے مطابق اس کنسرٹ کی خاص بات یہ تھی کہ تمام آنے والوں کو سفید لباس پہننے کو کہا گیا، کنسرٹ کی ٹکٹ 60 ڈالر میں دستیاب…
فضائی آلودگی سے پاکستانیوں کی اوسط عمر میں چار سال کی کمی!
ایک نئی تحقیق میں کرہ ارض پر ایک شخص کی صحت کے لیے فضائی آلودگی کو سگریٹ نوشی یا شراب نوشی سے زیادہ خطرناک قرار دیا گیا ہے، ایسے میں ایئر کوالٹی لائف انڈیکس کی حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں فضائی آلودگی میں اضافے سے شہریوں کی اوسط عمر چار سال…
بجلی کے اضافی بلوں پر احتجاج کا سلسلہ جاری، وزیر خزانہ منظر عام سے ہی غائب!
بجلی کے اضافی بلوں پر ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، معاشی صورتحال ڈالر کے مزید اضافے سے مشکلات کا شکار ہے اور ایسے میں عوام کو ریلیف فراہم کرنا تو رہا ایک طرف، وزیر خزانہ منظر عام سے ہی غائب ہیں پی ڈیم ایم حکومت کے معاشی اقدامات اور پیدا کردہ مہنگائی…
سرکاری ٹی وی کی اینکر مہتاب چنا، جنہوں نے ضیا الحق کو ’نہ‘ کہا
مہتاب چنا جب سنہ 1976 میں اپنا ماسٹرز مکمل کرنے کے لیے امریکہ کے ایمہرسٹ کالج جا رہی تھیں تو وہ جس پاکستان کو چھوڑ کر جا رہی تھیں، وہاں اس وقت نوزائیدہ جمہوریت تھی۔ جب دو برس بعد سنہ 1978 کی گرمیوں میں وہ وطن واپس آئیں تو ملک میں آمریت کا راج تھا۔…