پیرس کلب چھوڑ کر انٹر میامی جوائن کرنے پر میسی کیا کہتے ہیں؟
ایک طرف الہلال فٹبال کلب نے برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر کے ساتھ معاہدہ کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، دوسری جانب اس وقت دنیائے فٹبال کے ایک اور عظیم کھلاڑی لیونل میسی نے امریکہ آنے کے بعد پہلی بار میڈیا سے بات کی ہے ارجنٹائن کے معروف فٹبالر…
گوگل میپس کی طرز پر پاکستان کی مقامی ’ٹی پی ایل میپس‘ ایپ متعارف
دنیا کی سب سے بڑی لوکیشن ایپلیکیشن ’گوگل میپس‘ کی طرز پر پاکستانی کمپنی ٹی پی ایل نے صارفین کو راستہ بتانے والی پاکستان کی پہلی سمارٹ ’ٹی پی ایل میپس‘ نامی ایپلیکیشن آزمائشی بنیادوں پر متعارف کرائی ہے۔ یہ ایپ جدید لوکیشن ڈیٹا لوکیشن انٹیلیجنس اور جی…
دمشق میں عوامی تحریکیں
موجودہ زمانے میں تاریخ نویسی میں ایک بڑی تبدیلی آئی ہے۔ مورخ حکمرانوں کی شان و شوکت اور طاقت کے مظاہروں کو چھوڑ کر عوامی طاقت کو دریافت کر رہے ہیں، جو اگرچہ بےبس اور غریب ہیں جب یہ آپس میں مل جاتے ہیں تو ایک ایسی طاقت بن کر اُبھرتے ہیں کہ جو ریاستی…
کائنات کو ’مسخر‘ کرنے سے ’اخروٹ‘ توڑنے تک کا سفر
کہتے ہیں کہ انسان اور جانور میں ’جبلی‘ طور پر تمام عادات ایک جیسی ہیں، جیسے: بھوک لگنا، پانی پینا اور جنسی جبلت وغیرہ۔ لیکن جس چیز کی وجہ سے انسان کو تمام مخلوقات پر فضیلت ملی وہ ’ عقل‘ تھی۔ یہی وہ عقل تھی، جس کی بنیاد پر انسان کو ’ارادہ وہ اختیار‘ دیا…
ریلیز ہوتے ہی فلاپ اور پھر کامیابی کے ریکارڈ بنانے والی فلم ’شعلے‘ کی داستان اور دلچسپ حقائق
1975 میں ریلیز ہونے والی رمیش سپی کی فلم شعلے نے ہندی سنیما کا رخ بدل دیا۔ اس نے اپنے اداکاروں کی زندگی بدل دی، اور تجارتی فلم کی کامیابی کا سنہری معیار بن گیا۔ یقیناً آپ بھی انہیں فلم بینوں میں سے ہونگے، جنہوں نے یہ فلم دیکھ رکھی ہوگی۔ ایک ایسی فلم، جس…
رانی پور میں کمسن بچی کی گدی نشین کی حویلی میں موت: مرکزی ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ
ضلع خیرپور کے شہر رانی پور میں مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والی دس سالہ بچی فاطمہ کی موت کے مقدمے میں گذشتہ روز گرفتار ہونے والے مرکزی ملزم پیر اسد شاہ کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے رانی پور پولیس نے ملزم کو جمعرات کو مقامی عدالت…
رحیم یار خان: نیم کے بیکار پھل سے تیل نکالنے والے پاکستانی نوجوان
نیم کے درخت سے ہمارا رومانس بچپن سے ہے۔ جا بجا لگے نیم کے درخت ایک عجب سی ٹھنڈک کا احساس دیتے ہیں۔ جب اس پر پھل، جسے نمولی کہتے ہیں، لگتا ہے تو اس کو توڑ کر ضرور کھاتے ہیں اس پھل کا ذائقہ بھی مٹھاس اور کڑواہت کا ایک عجب امتزاج ہوتا ہے۔…
’گھروں کے دروازے کھول دو‘ مہم
بھارت کی ایک مشہور و معروف یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں معروف صحافی سعید نقوی نے ایک بار سامعین سے سوال کیا کہ کتنے ہندو طالب علم یا اساتذہ کبھی کسی مسلم ساتھی کے گھر گئے ہیں یا قریب سے مسلمانوں کو جاننے کی کوشش کی ہے؟ جواب میں چند ایک نے کہا کہ مسلمان گوشت…