وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے اپنی ہی جماعت کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں جمع کرا دی میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے ایوان میں جمع کروائی ہے، تحریک…
’ڈیجا وُو‘ کیا ہے، اور یہ کیوں ہوتا ہے؟
انگریزی زبان میں مستعمل اصطلاح ’ڈیجا وُو‘ بنیادی طور پر ایک افرانسیسی اصطلاح کا ترجمہ ہے، جس کا مفہوم ہے ’پہلے دیکھا ہوا‘ ’ڈیجا وُو‘ ایک ایسی کیفیت ہے، جب ہمیں لگتا ہے کہ ہم یہ کام پہلے بھی کر چکے ہیں، یہ چیز پہلے بھی دیکھ چکے ہیں، لیکن آپ کا شعور بتاتا…
پاکستان کے گرم ترین شہر جیکب آباد میں پانی کی قلت غربت میں اضافے کا سبب کیسے؟
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے کئی علاقے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے ہیٹ سٹروک کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے، جو بعض اوقات جان لیوا بھی ثابت ہوتا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پاکستان کا…
گوادر: ساحلِ سمندر پر چھ رویہ ’ایسٹ بے ایکسپریس وے‘ مکمل
صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ملک کی پہلی ایسی شاہراہ کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے، جس کا ایک بڑا حصہ ساحل سمندر پر بنایا گیا ہے حکام کے مطابق اُنیس کلومیٹر طویل اور چھ رویہ سڑک گوادر میں مشرقی ساحل سے مکران کوسٹل ہائی وے تک ہے، جو بندرگاہ اور اس کے…
اسلحے کا غیرمعمولی پھیلاؤ، امریکا بارود کا ڈھیر بن گیا
امریکی محکمہ انصاف نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ سنہ 2000ع کے بعد امریکا کی کمرشل مارکیٹ کے لیے تیرہ کروڑ نوے لاکھ بندوقیں تیار کی گئی ہیں، جن میں ایک کروڑ تیرہ لاکھ صرف سال 2020ع میں تیار ہوئیں محکمہ انصاف کے مطابق اسی عرصے میں 71 ملین مزید…
واٹس گروپ سے بیزار؟ اب ’خفیہ طور پر‘ گروپ چھوڑا جا سکے گا
آپ نے بندر کے ہاتھ اُسترا، ادرک یا ناریل کے محاورے تو سنے ہونگے، دور حاضر میں فون استعمال کرنے کی اخلاقیات سے بے بہرہ پن بھی اسی محاورے کی زد میں آتا ہے اکثر صارفین کی اجازت کے بغیر ہی انہیں کسی گروپ میں ایڈ کر لیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے انہیں…
بچوں میں تشدد کا بڑھتا ہوا رجحان: کھلونا بندوقوں پر پابندی کا مطالبہ
علی ریسکیو 1122 کی گاڑی میں پڑے اسٹریچر پر درد سے کراہ رہا تھا، اس کی ماں خون سے لت پت اس کے گالوں کو دیوانہ وار چوم رہی تھی والد کی پریشان نگاہیں اپنے کمسن بیٹے کے چہرے پر گڑھی ہوئی تھیں اور ایمبولینس ہسپتال کی جانب فراٹے بھرتی جارہی تھی۔ چند ہی لمحے…
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا خون پلاسٹک کے ذرات سے بھرا ہو سکتا ہے
کھانا کھاتے وقت شاید ہی ایسا ہوتا ہو کہ کھانے میں پلاسٹک کا چھوٹا ٹکڑا ملا ہو، جو نوالے کے ساتھ پیٹ میں چلا جائے اور پھر وہاں بھی وہ نظام ہضم کی گرفت سے بچ کر فضلہ بن جانے کے بجائے آنتوں کے ذریعے خون میں شامل ہوکر پورے جسم میں گشت کرتا پھرے…