”یہ سو پودے میرے بچوں جیسے ہیں، قتل نہیں ہونے دوں گا“
کراچی کے رہائشی ارشد نے دو سال قبل سو سے زائد درخت لگائے تھے، جنہیں ترقیاتی کاموں کی وجہ سے اب کاٹ دیے جانے کا خطرہ ہے تاہم ارشد کی کوشش ہے کہ کسی طرح سے ان کے درخت بچ جائیں ڈاکٹر ارشد حسین ماحولیاتی کارکن ہیں اور گلشن اقبال بلاک ون میں واقع حرمین…
مٹھی: پولیس نے حاملہ خاتون کو اسپتال لے جانے والی گاڑی کو آدھا گھنٹہ روک لیا، حمل ضائع
مٹھی پولیس نے حاملہ خاتون کو اسپتال لے جانے والی گاڑی کو آدھا گھنٹہ روک لیا، جس سے گاڑی میں موجود خاتون کا حمل ضائع ہو گیا تفصیلات کے مطابق واقعہ مٹھی شہر کے داخلی راستے پر قائم چیک پوسٹ شہر میں پیش آیا، جہاں گاؤں ہریار سے صابر منگنہار اپنی حاملہ بیوی…
16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق عوام کو پیٹرول پر فی لیٹرپر 29 روپے 60 پیسے کا سبسڈی دیتی ہے جو کہ فی لیٹر پیٹرول پر سبسڈی کی یہ رقم 16 مئی سے 45 روپے 15 پیسے تک پہنچ جائے گی اور اگر مکمل طور پر سبسڈی…
پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے میں اضافہ، سرکار حرکت میں
لاہور: صوبہ پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے کے مریضوں میں تیزی سے اضافے کے بعد ناقص آئس کریم اور مشروبات کی فروخت پر پابندی اور پینے کے پانی کی سیمپلنگ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں ڈائریا اور ہیضے کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ…
قتل کی سازش: وڈیو ریکارڈ کروالی، سازش کرنے والوں کے نام لیے ہیں. عمران خان کا بڑے جلسے سے خطاب
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف قتل کی سازش تیار ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وڈیو ریکارڈ کروالی ے، جس میں تمام کرداروں کے نام لیے ہیں سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ…
اینڈریو سائمنڈز ٹریفک حادثے میں ہلاک
سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ ان کی گاڑی کوئین سلینڈ کے علاقے ٹاؤنزول میں حادثے کا شکار ہوئی فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق واقعے کو حال ہی میں شین وارن کے انتقال کے بعد اسپورٹس کے لیے بڑا دھچکا سمجھا جا رہا…
سندھ میں پانی کا بحران، قومی اسمبلی کی ٹیم کا گڈو بیراج کا دورہ
کراچی: پانی کے بحران اور صوبوں میں پانی کی غیرمنصفانہ تقسیم کے دعوؤں کا جائزہ لینے کے لیے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل و آب پاشی کے عہدیداران نے گڈو بیراج اور اس سے متصل کنال کا دورہ کیا یہ دورہ ایسے وقت میں پیش آیا جب پانی کی شدید قلت کے…
پیسے کی اہمیت کا اندازہ ہے, پرتعیش زندگی کی چاہ نہیں: پنکج ترپاٹھی
’مرزاپور، گینگ آف وسیع پور، بیریلے کی برفی، فکرے، سنگھم اور دبنگ‘ جیسی فلموں میں شاندار اداکاری کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں گھر جانے والے بولی وڈ اداکار پنکج ترپاٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بچپن میں کبھی کبھار ہی نقد پیسے دیکھے تھے اور ان کے گھر…