عراق میں مٹی کا طوفان، ایک ہزار سے زائد افراد ہسپتال منتقل
بغداد: عراق کے مختلف علاقوں میں مٹی کے شدید طوفان سے ایک شخص ہلاک اور5ہزارافراد سانس لینے میں دشواری کے باعث اسپتال پہنچ گئے۔ عراق کی وزارت صحت کے مطابق عراق کے مختلف شہرگرد کے شدید طوفان کی لپیٹ میں ہیں۔یہ ایک ماہ میں عراق میں آنا والا ساتواں مٹی کا…
امریکا انسداد دہشت گردی اور بارڈر سیکیورٹی میں پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ واشنگٹن، اسلام آباد کے سیکیورٹی امداد ساتھ کچھ شعبوں میں تعاون جاری رکھنا چاہتا ہے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے دو طرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ہم ان شعبوں میں مل کر کام جاری…
زباں فہمی: کیا پنچائتی نظام آریاؤں نے متعارف کروایا تھا
بکھیرتے رہو صحرا میں بیج الفت کے کہ بیج ہی تو ابھر کر شجر بناتے ہیں دشتِ نفرت کو صحنِ الفت میں بدلنے کا نسخہ سُجھانے والے شاعر ’جمیل الدین عالی‘ ہیں۔ ہم ان کے عالی جذبات کی قدر کرتے اور کچھ ’بیج‘ کا ذکر کرتے ہیں ’بیج‘ کی اصل سنسکرت کا ’بیجا/ बीज ‘…
کششِ پندار کے ’بلیک ہول‘
کائنات کی سب سے وزنی، سب سے پرکشش اور سب سے پراسرار اکائی بلیک ہول ہے۔ ان کی بھوک اتنی ہوتی ہے کہ لاکھوں سورج ہڑپ لیں اور ڈکار تک نہ لیں۔ کشش ایسی کہ کائنات کی سب سے تیز رفتار چیز روشنی بھی ان کے چنگل میں پھنس جائے تو ابد تک رہائی نہ…
جدید سکیورٹی فیچر گاڑیوں کے سسٹم ہیک کرنے والے ہائی ٹیک چور کیسے کاروائی کرتے ہیں؟
رواں برس مارچ کے پہلے ہفتے میں لاہور کے ایک پوش علاقے میں رات کے تقریباً دو بجے ایک گھر کے باہر کھڑی قیمتی فارچونر گاڑی کو ایک چور نے دس سے پندرہ منٹ میں اسٹارٹ کیا اور وہاں سے لے کر نکل گیا دوسری جانب اس گاڑی کے اندر ٹریکر لگانے والی سیٹلائٹ ٹریکنگ…
چند انتہائی دلچسپ سوالات کے سائنسی جوابات
اپنے مشاہدات کی بنا پر اکثر ہمارے ذہن میں ایسے سوالات جنم لیتے ہیں، جن پر کافی غور کرنے کے بعد بھی ہم کسی تسلی بخش جواب تک نہیں پہنچ پاتے اور الجھن میں پڑ جاتے ہیں، یہاں ایسے ہی کچھ دلچسپ سوالات کے سائنسی جوابات پیش کیے جا رہے ہیں اگر آئفل ٹاور سے…
ماحولیاتی تبدیلیاں اور پاکستان میں غذائی بحران کے منڈلاتے سائے
پاکستان میں بڑھتی ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ نچلے اور متوسط طبقے کا ذریعہ معاش متاثر ہو رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر مناسب اقدامات نہیں کیے گئے تو اگلے برسوں میں ماحولیاتی پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا واضح رہے کہ پاکستان کا شمار جنوبی…
’نیٹ زیرو‘ کیا ہے اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے یہ کیوں ضروری ہے؟
‘نیٹ زیرو’ سے مراد انسانی ساختہ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج اور فضا سے ان کے اخراج کے درمیان توازن ہے یہ توازن حاصل کرنے کے لیے جی ایچ جی کے اخراج کو صفر کے قریب کم کرنا ضروری ہے، بقیہ اخراج کو طویل مدتی کاربن کیپچر کے حل کے ذریعے بے اثر کیا جا…