دریائے نیل کے کنارے آباد اہرام سے بھی قدیم تہذیب کو جاننے کے لیے کھلنے والی کھڑکی
ماہرین آثار قدیمہ اس بات سے پر امید ہیں کہ دریائے نیل کے کنارے دریافت ہونے والے آثار قدیمہ سے قدیم سوڈان میں پروان چڑھنے والی قدیم نوبین تہذیب کو جاننے کے لیے ایک کھڑکی کھلی ہے شمالی سوڈان میں ٹومبوس کے آثار قدیمہ کے مقام پر صحرا میں گول پتھروں پر مشتمل…
گھر کی دیوار پر سبزیاں اگائیں اور گھر میں ہی موبائل فون مائکرو چپ سے میڈیکل ٹیسٹ کریں
اب دیوار پر لگے نظام سے تازہ سبزیاں کمرے میں اگائیں ایک ایسا آلہ، جو گھر کے کسی بھی کمرے میں پینٹنگ کی طرح ٹانگا جاسکتا ہے، اور جو صرف پانی کی بدولت ہرے پتوں والی تازہ سبزیاں کسی کیمیائی اجزا کے بغیر کاشت کرسکتا ہے، ہے نا حیرت انگیز بات! اسے بنانے والی…
امریکی جیل سے فرار قیدی اور گارڈ کے درمیان معاشقے کا انکشاف
امریکی پولیس جیل سے مفرور ایک قیدی اور اس کی معاونت کرنے والی محافظ کو تلاش کر رہی ہے، جن کے بارے میں اب یہ معلوم ہوا ہے کہ ان کے درمیان ’خصوصی تعلق‘ تھا امریکی ریاست ایلاباما میں پولیس شیرف کے دفتر سے جاری بیان میں ان تازہ ترین معلومات کے بارے میں بتایا…
بھارت: اجتماعی ریپ کی شکایت درج کروانے والی تیرہ سالہ دلت لڑکی سے تھانیدار کا مبینہ ریپ
بھارت میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکایت لے کر پولیس اسٹیشن پہنچنے والی کم عمر دلت لڑکی ایس ایچ او کی جنسی درندگی کا نشانہ بن گئی اترپردیش میں ایک تیرہ سالہ لڑکی کا کہنا ہے کہ جب وہ تھانے میں اپنے ساتھ ہونے والے اجتماعی ریپ کی شکایت درج کروانے گئیں تو…
حمزہ شہباز کی حلف برداری کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف ریفرنس بھیج رہا ہوں، گورنر پنجاب
صوبہ پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کا ’غیر قانونی‘ فیصلہ سنانے والے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) ریفرنس بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس…
ایلون مسک نے ٹوئٹر صارفین پر فیس لگانے کا عندیہ دے دیا
ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹر کے سرمایہ میں اضافے کے لیے سرکاری اور کمرشل صارفین کے لیے معمولی فیس لگانے کا عندیہ دے دیا ہے، جو میٹاپلیٹ فارم کے حریف سائٹ فیسبک سے بہت پیچھے ہے اس حوالے سے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ایلون مسک کا کہنا تھا ”ٹوئٹر عام…
سانجھ
لالہ جی کو یہ بات کھل گئی کہ بڑھیا (لالائن) نے بال کٹوا دئیے اور ان سے پوچھا بھی نہیں۔ پچھلے مہینے ان کی بہو مائیکے گئی تھی تو اپنی ساس کو ساتھ لے گئی تھی، دلی۔ کہ ٹرین میں گود کے بچے کو سنبھالنے میں آسانی رہےگی۔ لالہ جی سے خود مایا دیوی نے…
اصغر خان کا وہ تاریخی خط، جو 1977 کے مارشل لا کا محرک بنا
1977 کے عام انتخابات پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم موڑ سمجھے جاتے ہیں یہ وہی انتخابات تھے، جن میں شدید دھاندلیوں کے خلاف ملک گیر تحریک چلائی گئی اور جس کے نتیجے میں ملک ایک طویل مارشل لا کا شکار بنا ان انتخابات کے لیے پولنگ سات مارچ 1977 کو ہوئی۔ 19…