غربت کی وجہ سے اسنوکر کلب میں رہنے پر مجبور دنیا کے سب سے کم عمر چیمپیئن کیا پاکستان چھوڑ دیں گے؟
”میرے عالمی چیمپیئن بننے سے پہلے اور بعد کے معاشی اور معاشرتی حالات میں کوئی فرق نہیں آیا۔ مجھے مشورے دیے جا رہے ہیں کہ میں ابھی بہت کم عمر ہوں اس لیے یورپ، امریکہ یا برطانیہ منتقل ہو جاؤں، جہاں پر اچھا مستقبل میرا منتظر ہوگا۔ مواقع بھی موجود ہیں، مگر دل…
بھارت کی باسکٹ بال ٹیم کی کھلاڑی کی خودکشی کا معمہ: ”تمہیں معلوم ہے کہ میں اس ’پرانی تم‘ سے کتنا پیار کرتی ہوں.“
”تم پہلے جیسی نہیں رہیں، تم کتنی بدل گئی ہو، تم کتنا ہنستی اور باتیں کرتی تھیں، جب تم کسی سے ملتیں تو اس سے بات کر کے خوش ہوتی تھیں، تمھیں معلوم ہے کہ میں اس ’پرانی تم‘ سے کتنا پیار کرتی ہوں…“ ”لیکن آج تم نے خود کو سمیٹ لیا ہے۔ تم نے…
ویت نام: خاتون باکسر نے سڑکوں سے عالمی چیمپیئن شپ تک سفر کیسے طے کیا
اپنی نوجوانی سے سڑکوں پر زندگی گزارنے تک نگوین تھی تھونی کو ویت نام کی پہلی باکسنگ ورلڈ چیمپیئن بننے کے لیے غربت اور صنفی تعصب کے رویے برداشت کرنے پڑے پچیس سالہ باکسر نے اکتوبر میں جاپان کی دفاعی چیمپیئن ایٹسوکو ٹاڈا اپ سیٹ شکست سے دوچار کرتے ہوئے اور…
شاری کی مجید بریگیڈ میں شمولیت اور فدائی مشن کے بارے میں جانتا تھا: شوہر ہیبتان بلوچ
کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملہ کرنے والی شاری بلوچ نے یہ اقدام کیوں اٹھایا تاحال کوئی واضح موقف سامنے نہیں آیا ہے۔ تحقیقاتی ادارے کسی بریک تھرو تک تو نہیں پہنچے تاہم حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات اطمینان بخش حد تک جاری ہیں، جبکہ حملہ آور اور چینی شہریوں کی…
’اب تو ماں کہتی ہے عید پر گھر مت آنا‘ بلوچ لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے عید احتجاجی کیمپوں میں گزاری
’پڑوس میں عید کی خوشیوں کا جشن منایا جا رہا ہے، بازاروں میں چہل پہل ہے سب چہرے خوش نظر آ رہے ہیں، لیکن مجھ سمیت دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین کا کیا، وہی پرانے قصے آج عید کے دن احتجاج کے لیے پلے کارڈ کی تیاریاں۔‘ سمی بلوچ کے والد ڈاکٹر دین محمد بلوچ…
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ، ڈاکٹر مرتضیٰ سید قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مقرر
اسلام آباد : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئر پر جاری اپنے ایک بیان میں مفتاح اسمٰعیل نے بتایا کہ میں نے رضا باقر سے بات کی ہے اور انہیں حکومت کے فیصلے کے بارے میں بتایا ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کے لیے خدمات انجام دینے پر رضا باقر کا…
ہسپانوی وزیر اعظم کا فون اسرائیلی سائبر انٹیلی جنس کا نشانہ بن گیا
میڈریڈ:عالمی میڈیا کے مطابق ہسپانوی حکومتی وزیر فیلکس بولانوس نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی قیاس نہیں ہے بلکہ وزیر اعظم پیڈرو سانچیز اور وزیر دفاع مارگریٹا روبلز کے موبائل فونز کو سائبر اسرائیلی جاسوسی کمپنی پیگاسس اسپائی ویئر نے ٹیپ کرلیا…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
اسلام آباد: جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج صبح گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ گرمی کی شدت میں کمی سے موسم خوشگوار ہوگیا اور شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ وہاڑی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ وقفے…