عید مبارک کی آواز اور مرزا پور والے لالہ
جفی کو اس کے دادا یہ آواز مار کے عید کی صبح اٹھا دیتے۔ وہ بے چارہ آنکھیں مَلتا پھر سو جاتا۔ تھوڑی دیر بعد یہی آواز تھوڑی غصیلی ٹون میں آتی، تب اسے مجبوراً اٹھنا پڑتا سب بچوں کا ایک کزن ایسا ہوتا ہے، جس کی عیدی پہ باقی سارے رشک کرتے ہیں بلکہ…
دھریمہ کی عید
رمضان تزکیہ ہے اور عید تہوار،افسوس کہ کارپوریٹ میڈیا نے دونوں کو تہوار بنا ڈالا رمضان کا استقبال اب کسی روحانی اہتمام سے نہیں، خصوصی ڈراموں اور شوز سے ہوتا ہے جو ذوق لطیف پر بوجھ کے سوا کچھ نہیں۔ رہی سہی کسر رقت آمیز دعاؤں کے ابلاغی اہتمام نے پوری کر دی…
پی ٹی آئی کے کروڑوں وڈیوز ناظرین، مریم نواز بھی ٹک ٹاک پر منتقلی پر مجبور
پاکستان میں حالیہ برسوں کے دوران اور خصوصاً عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے معزولی کے بعد سیاسی جماعتوں کے درمیان سوشل میڈیا سب سے اہم میدان جنگ رہا ہے اور دن رات ہیش ٹیگ کے ذریعے ٹوئٹر پر ایک دوسرے پر حملوں کے بعد ’جنگ‘ اب سماجی رابطوں کے دوسرے پلیٹ فارم پر…
نان ٹیکس گاڑیوں کا نیٹ ورک: گاڑیاں ٹیکس فری زون سے باہر کیسے نکلتی ہیں؟
صوبہ خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن کا علاقہ خوب صورت نظاروں کے علاوہ سستی گاڑیوں کےحوالے سے بھی مشہور ہے. جن گاڑیوں کی قیمت کروڑوں روپوں میں ہوتی ہے وہ مالاکنڈ میں لاکھوں روپے میں مل جاتی ہیں تین لاکھ روپے میں آلٹو جبکہ چار سے پانچ لاکھ روپے میں وٹز اور…
عمران خان کے قریبی ساتھی کے قتل میں ملوث ملزمان پولیس حراست سے کیسے فرار ہوئے
”عمران خان صاحب، محمود خان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ صاحب، آپ کے سب سے قابل اعتماد اور قابل بھروسہ ساتھی مقتول ملک طاہر اقبال کے بیوی بچے نہ صرف انصاف کے منتظر ہیں بلکہ جب سے ان کے نامزد ملزم صوبائی اسمبلی ہاسٹل سے فرار ہوئے ہیں اس وقت سے ہم عدم تحفظ اور…
کیا ناریل کا پانی پینے کا کوئی نقصان بھی ہے؟
ناریل کا پانی جسم میں نمی کے لیے ایک بہترین قدرتی ذریعے کے طور پر جانا جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ معدے کے لیے ہلکا ہوتا ہے اور اس میں بہت سے اہم غذائی اجزا اور معدنیات پائے جاتے ہیں لیکن حال ہی میں العربیہ ڈاٹ نیٹ نے بولڈ اسکائی ہیلتھ ویب سائٹ کے…
سعودی امریکہ سے مایوس نظر آتے ہیں: سابق سعودی انٹیلیجنس سربراہ کا انٹرویو
سعودی عرب کے سابق انٹیلیجنس سربراہ اور لندن اور واشنگٹن میں سابق سفیر شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ ’ایک ایسے وقت میں جب سعودی سمجھتے ہیں کہ امریکہ اور سعودی عرب کو خلیجی خطے کے استحکام اور سلامتی کے لیے درپیش خطرات کا سامنا کرنا چاہیے تو وہ مایوسی کا…
کیا فری ٹوئٹر ختم ہونے والا ہے؟ ایلون مسک کیا ارادے رکھتے ہیں؟
ایلون مسک کے الفاظ میں ٹوئٹر ‘حقیقی عوامی ٹاؤن اسکوائر ہے’۔ تو کیا ٹوئٹر صارفین کو اب اس بارے میں گھبرانے کی اجازت ہے کہ یہ عوامی ٹاؤن اسکوائر دنیا کے امیر ترین شخص کی ملکیت ہوگیا ہے ٹوئٹر کی فروخت کے آزادی اظہار سے متعلق لوگوں کے خیالات،…