روسی وزیر خارجہ کا ہٹلر کو یہودی قرار دینے پر اسرائیل کا معافی کا مطالبہ
اسرائیل نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے اس بیان کی مذمت کی ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایڈولف ہٹلر کا تعلق یہودی نسل سے تھا. اسرائیل نے روس سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی خبر کے مطابق اسرائیل نے روسی…
فٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹائن کے میچز کے ٹکٹ کی مانگ سب سے زیادہ
دوحہ: فیفا کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قطر میں سات ماہ سے بھی کم عرصے بعد شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے لیے فروخت کے تازہ ترین دور میں 23.5 ملین ورلڈ کپ ٹکٹس کی درخواستیں دی گئی ہیں فیفا نے ٹکٹوں کی "بہت زیادہ مانگ” کو اجاگر کرتے ہوئے بتایا ہے…
نئی حکومت کا پہلا مہینہ، مہنگائی 27 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
گزشتہ دور حکومت میں مہنگائی مکاؤ کے نعرے لگانے والی اپوزیشن، جو اب حکومت میں ہے، اس نئی حکومت کا پہلا مہینہ مہنگائی کے ستائے عوام پر بھاری رہا اور اپریل میں مہنگائی 27 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی پاکستان ادارہ شماریات کی مہنگائی سے متعلق جاری کی گئی…
ذکری برادری: بلوچستان میں کوہ مراد کی ننگے پاؤں زیارت کرنے والے ذکری کون ہیں اور کہاں سے آئے؟
حسینہ بلوچ تین روز پیدل چل کر تربت پہنچی تھیں۔ اُن کے ساتھ دو درجن کے قریب دیگر مرد و خواتین بھی شامل سفر تھے، جن میں سے کئی نے ہاتھوں میں لکڑیاں اٹھا رکھی تھیں یہ افراد بلوچی زبان میں ’مہدی‘ کا ذکر کرتے ہوئے اپنی منزل کی جانب گامزن تھے رمضان کے دوسرے…
کیا ہم کسی اور شاری بلوچ کے متحمل ہو سکتے ہیں؟
ہم نے اکثر لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ بچہ ماں سے اس لیے محبت کرتا ہے کہ ماں اسے اپنا دودھ پلاتی ہے، پھر یہ بھی سنا کہ بچہ ماں سے اس لیے بھی محبت کرتا ہے کہ وہ نو ماہ اسے اپنی کوکھ میں پالتی ہے۔ ابھی ہم اس محبت کی…
پاکستان میں دریائی پانی کی قلت: ’سندھ زیادہ متاثر ہوگا‘
پاکستان میں مارچ کا مہینہ گذشتہ چھ دہائیوں میں گرم ترین رہنے کے بعد یہ توقع کی جارہی تھی کہ گرمی کے باعث شمالی علاقہ جات میں موجود گلیشیئر پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کی مقدار میں اضافہ ہوگا، لیکن ایسا نہیں ہوا اور ملک کے دریاؤں میں پانی کی قلت ہے، جس سے…
عمران حکومت کے خاتمے کے بارے میں امریکی دفاعی تجزیہ کار ریبیکا گرانٹ کا اہم بیان
اسلام آباد: امریکی دفاعی تجزیہ کار ریبیکا گرانٹ نے اعتراف کیا ہے کہ عمران خان کو عدم اعتماد سے ہٹانے میں امریکا کا کردار تھا فاکس نیوز کی اینکر نے ریبیکا سے سوال کیا کہ ’’ہم (امریکہ) پاکستان سے خوش نہیں، ان کے پاس ایٹمی ہتھیار اور بڑی فوج ہے، ان کے لیے…
تیس ہزار بیوائیں اور اَسی ہزار یتیم بچے.. شانگلہ کے کان کنوں کی لرزہ خیز داستان
یوم مزدور آیا اور گزر گیا.. اس روز ہر سال سرکاری چھٹی بھی ہوتی ہے، ٹی وی پر کوئی ایک آدھ پروگرام نشر ہوتا ہے اور قیامت کی گرمی میں خون پسینہ بہا کر کام کرنے والے مزدوروں کے حوالے سے کسی ٹھنڈے ٹھار آڈیٹوریم میں کوئی ایک آدھ سیمینار بھی منعقد ہوتا ہے لیکن…